Poetry Collection by Noor ul Huda

Ask for More Information

Poetry Collection by Noor ul Huda

یہ وقت بھی دیکھا ہے ہم نے زندگی میں
اسے اسی کی خوشی کے لیے چھوڑا ہم نے
کہا تھا اس نے یہ قدموں میں گر کر ہمارے
رہیں گے خوش اوروں کے ساتھ بعد ہمارے
برداشت سے باہر تھی یہ تذلیل محبت کی
محبت کب جھکی ہے کبھی قدموں میں
مشکل سے سنبھلے تھے غم جدائی سے ہم
یاد کر لی محدود ہم نے صرف سجدوں میں
وحشت ذدہ آنکھوں سے گزار رہے تھے دن ہم
حیرت تھی کسی نے اسے چاہا ذیادہ ہم سے
لگا کہ ہے یہ روز قیامت جب دیکھا دوبارہ
تھا درد آنکھوں میں جس وجہ چھوڑا ہمیں
معلوم ہوگیا جوشی نہ ملی ہم سے بچھڑ کے
تھا دونوں دلوں میں درد بیوفائی کی بدولت
نور سا آیا تھا مجھے دیکھ کر تو کہا اسے فورا
درد جو تم نے چنا ہے اسی کو نبھانا ہے ہم نے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Noor ul Huda”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?