Poetry Collection by Noor ul Huda

Ask for More Information

Poetry Collection by Noor ul Huda

تکلیف تو کیا دو گے صاحب تم ہم کو
زندگی میں ہی روح کو کھو دیا ہم نے
بھول جائیں گے غلطی کی طرح تمھیں
دنیا کے لئے ہی سوچ ایسی بنا دی ہم نے
شب نہ گزاری کوئی جاگ کر فراق میں
ایسا حوصلہ دے دیا ہے خود کو ہم نے
 کیسے جی لیتے جوش بچھڑنے کے بعد
خود کو ہی چھپا دیا تاریکی میں ہم نے
نہ کوئی شریک سفر تم سے جدا ہو کے
دوسروں کو سہارا بناناچھوڑ دیا ہم نے
تھک گئے تھے بہت سے سوالوں سے ہم
سوال سرگوشیوں میں بدل دیے ہم نے
عدالت محبت میں پوچھا کسے یاد کیا
جواب دیا نور! کسی کو نہ یاد کیا ہم نے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Noor ul Huda”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?