Poetry Collection by Noor ul Huda

Ask for More Information

,

Poetry Collection by Noor ul Huda

چھوڑ گیا وہ مجھے داستان لکھتے لکھتے
اکتا گیا تھا وہ مجھے مکمل کرتے کرتے
نہ بنایا مجھے کہانی نہ دیا مضمون تشکیل
عنوان تک نہ دے سکا مجھے بیکار کہتے کہتے
نہ ملا اسے کچھ گنوا بیٹھا تھا وہ وقت اپنا
الفاظ تھے ہو گئے ختم درد سوچتے سوچتے
بھٹکتا چھوڑ گیا وہ میری روح کو سرراہ
تھک گیا تھا وہ پل صراط پر چلتے چلتے
ساتھ چھوڑ جاتے ہیں لوگ اس جہاں میں
چاہ میں بہتر سے بہتر ڈھونڈتے ڈھونڈتے
نور زندگی میں تھی نہ جگہ خالی حیات کی
پروانہ تھا وہ تو اڑ گیا شمع شمع کہتے کہتے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Noor ul Huda”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?