Poetry Collection by Noor ul Huda

Ask for More Information

Poetry Collection by Noor ul Huda

قہقہوں کو سناٹوں میں دیکھا ہم نے
شہروں کو قبرستان میں دیکھا ہم نے
دنیاوی رونقوں کو روٹھتے دیکھا ہم نے
 الگ ہی جہاں میں بستے دیکھا ہم نے
تعلقات تھوڑتے منہ موڑتے دیکھا ہم نے
کبھی آئے ہی نہ دنیا، یوں دیکھا ہم نے
خوشی لوگوں سے نہیں ہے دیکھا ہم نے
لوگوں کو روح میں مبتلا دیکھا ہم نے
کھیتوں کو بنجر زمین میں دیکھا ہم نے
بلبل کی جگہ الوں کو بیٹھا دیکھا ہم نے
میدانوں کو کھنڈروں میں دیکھا ہم نے
پھیلے دریاوں کو سوکھتا ہوا دیکھا ہم نے
پھولوں کا مرجھانا پتوں کا جھرنا دیکھا ہم نے
نور زندگی کو تاریکی میں ڈوبا دیکھا ہم نے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Noor ul Huda”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?