Complete Novels
Tu Ishq Man Hasti Novel by Zoha Khan
Tu Ishq Man Hasti is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Mein Ab Bhi Teri Muntazir Thehri Hon Novel by Zoha Khan
Mein Ab Bhi Teri Muntazir Thehri Hon is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Ladli Malka Novel by Zoha Khan
Ladli Malka is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Ongoing Novels
Naaqis Rooh Novel Episode 1 by Humna Zeeshan
ناقص روحوں کی کہانی جنہون نے خود کو چھپالیا ہے اور خود کے ناقص ہونے پر فخر کرتے ہیں
Ishq Novel Episode 1 by Kinza Atiq
یہ کہانی ہے فارس مصطفیٰ کی جو ایک متوسط خاندان کا انتہائی خاموش، سنجیدہ اور اللہ پر کامل توکل رکھنے والا نوجوان ہے۔ سرگودھا یونیورسٹی میں قدم رکھتے ہی اس کی اصول پسند زندگی میں ایک ایسا طوفان آتا ہے جو اس کے ضبط اور توکل کا سب سے بڑا امتحان بن جاتا ہے یہ ایک سچی اور اصل زندگی پر مبنی محبت کی داستان ہے جو انسان کو آزمائشوں کی بھٹی میں ڈال کر مٹی سے کندن بنا دیتی ہے۔
Khamosh Taaqub Novel Episode 1 by Binte Tahir
میِرال شاہد ایک ذہین اور خوددار لڑکی ہے جسے یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ کوئی خاموشی سے اس کی زندگی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ دوسری طرف سید ازلان حیدر شیرازی، جو فزکس کا پروفیسر اور ایک کامیاب ریسٹورنٹ کا مالک ہے، میِرال کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہے، مگر اپنے جذبات اور رازوں کو چھپا کر رکھتا ہے۔
کہانی میں تجسس، راز، محبت اور تعاقب کا ایک انوکھا امتزاج ہے۔ میِرال آہستہ آہستہ ان پراسرار اشاروں اور واقعات کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ ازلان اپنے ماضی اور احساسات کے درمیان الجھا رہتا ہے۔ جب میِرال کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کا خاموش تعاقب کرنے والا ازلان ہی ہے، تو کہانی ایک نئے موڑ پر پہنچ جاتی ہے۔
یہ ناول محبت، اعتماد، رازوں اور قسمت کے ایسے کھیل کی داستان ہے جہاں ہر جواب ایک نئے سوال کو جنم دیتا ہے، اور ہر راز کے پیچھے ایک اور راز چھپا ہوتا ہے۔
Ikhtitam Jo Aghaz Bana Novel Episode 1 by Wardah Ahmed
ہر اختتام کے بعد ایک نیا آغاز بھی موجود ہوتا ہے۔ ہم انسان اکثر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے، کہ آگے کچھ باقی نہیں رہا۔
یہ ناول اسی سوچ کو چیلنج کرتا ہے اور اسے توڑنے کی کوشش کرتا ہے.
Premium Books
Thyrsis
₨ 100.00تائرسس ایک طویل انتظار کی کہانی ہے. یہ کہانی ہے غلط صفحے پر بند کی جانے والی کتاب کی. یہ کہانی ہے ابیہان، اسکےتائرسس ، اور جپسی کی
Upcoming Projects
Aaramish e Rooh Upcoming Novel
NOVELS HUB SPECIAL NOVEL
یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
MARK YOUR CALENDARS TO START THE ROMANCE SAGA WITH NOVELS HUB – NOVEL WILL START PUBLISHING FROM 11TH SEPTEMBER.
Inteqam Upcoming Novel
NOVELS HUB SPECIAL NOVEL
ایک ایسی دنیا جہاں خاندانی دشمنیاں گہری تھیں۔ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جس کی محبت نے اسے دھوکہ دیا۔ یہ کہانی ایک ایسے شخص کی ہے جو تمام حدیں پار کر کے دو خاندانوں کی دشمنی کے باوجود اپنی محبت کو پانے کی کوشش کرتا ہے۔ ساتھ ہی، یہ کہانی ایک قیدی کی ہے جو اپنے بدلے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کی کوشش کرتا ہے، اس کے سر پر انتقام لینے کا جنون سوار ہے جس کا وہ بیس سال سے انتظار کر رہا تھا۔ کیا وہ انتقام لینے کی جستجو میں اپنا نیا رشتہ کھو دے گا؟ کیا وہ اس راستے میں کامیاب ہو گا جس کا اس نے انتخاب کیا؟ یا وہ اپنے ہی انتقام کی آگ میں جلے گا؟ قتل کے اسرار، سسپنس اور گہری خاندانی دشمنیوں کے درمیان، وفاداری اور غداری کے درمیان کی لکیریں دھندلا جاتی ہیں۔ ماضی کے صدمے دوبارہ سامنے آتے ہیں، ایک الجھتی ہوئی تاریخ کو ظاہر کرتے ہوئے جس سے زندگیوں اور رشتوں کو بکھرنے کا خطرہ تھا۔ کیا انتقام کی جستجو جرم اور جذبے کی اس دل گرفتہ کہانی میں چھٹکارے یا تباہی کا باعث بنے گی؟
MARK YOUR CALENDARS TO START THE THRILLING JOURNEY WITH NOVELS HUB – NOVEL WILL START PUBLISHING FROM 14TH AUGUST.
Lackhnow Se Aye Hain Upcoming Novel
NOVELS HUB UPCOMING SPECIAL NOVEL
لکھنؤ سے آئے ہوؤں کی کہانی.
لاہور کے نوابوں کی کہانی۔
لکھنؤ نامہ سننے اور لاہور سے محبت کرنے والوں کی کہانی۔
نوابوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والوں کی کہانی۔
ایک نواب زادے اور ایک نواب زادی کی کہانی۔
MARK YOUR CALENDARS – NOVEL WILL BE PUBLISHED ON 10TH AUGUST.
Taqdeer k Hathon Khilona Hai Admi Upcoming Novel
NOVELS HUB SPECIAL NOVEL
یہ کہانی ہے محبت کرنے والوں کی ، رشتوں کی اور دوستی کی۔ یہ کہانی ہیں کہی احساس کی کہی بے حسی کی۔ یہ کہانی ہے دو سہیلیوں کی دو یاروں کی۔یہ کہانی ہے اپنوں سے دھوکا کھاۓ ہوئے ایک باپ کی ،یہ کہانی ہے دو بہنوں. یہ کہانی بتاتی ہے کہ تقدیر کے ہاتھوں کھلونا ہے آدمی ۔
MARK YOUR CALENDARS – PUBLISHING ON 19TH JULY.
Novels Hub Special Novels
Aaramish e Rooh Last Episode By Wajeeha Asif
یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
Marjaan Novel Part 2 by Mahreen Saeed
اس کہانی میں آپ کو ایسے کردار نظر آئیں گے جنہیں بہت سے قدم پہ سمجھ نہیں آتی ان کی جنگ خود سے ہے ، جذبات سے ہے ۔ دنیا سے ہے یا دوستی سے ہے؟
یہ کہانی بقا کی ہے ۔
بقا کی جنگ ایسی جنگ ہوتی ہے جس میں کچھ لوگ ہار جاتے ہیں کچھ جیت جاتے ہیں ۔ اور یہ کہانی جنگ جیت جانے والوں کے نام ہے ۔
Aaramish e Rooh Episode 22 By Wajeeha Asif
یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
Marjaan Novel Part 1 by Mahreen Saeed
اس کہانی میں آپ کو ایسے کردار نظر آئیں گے جنہیں بہت سے قدم پہ سمجھ نہیں آتی ان کی جنگ خود سے ہے ، جذبات سے ہے ۔ دنیا سے ہے یا دوستی سے ہے؟
یہ کہانی بقا کی ہے ۔
بقا کی جنگ ایسی جنگ ہوتی ہے جس میں کچھ لوگ ہار جاتے ہیں کچھ جیت جاتے ہیں ۔ اور یہ کہانی جنگ جیت جانے والوں کے نام ہے ۔
Our Newest Arrivals
Naaqis Rooh Novel Episode 1 by Humna Zeeshan
ناقص روحوں کی کہانی جنہون نے خود کو چھپالیا ہے اور خود کے ناقص ہونے پر فخر کرتے ہیں
Rooh e Ishqam Novel by Zoha Khan
Rooh e Ishqam is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Tu Ishq Man Hasti Novel by Zoha Khan
Tu Ishq Man Hasti is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Mein Ab Bhi Teri Muntazir Thehri Hon Novel by Zoha Khan
Mein Ab Bhi Teri Muntazir Thehri Hon is a Romantic Novel by Zoha Khan.
Readers Choice
"Stories that have been chosen and admired."
Janoniyat Part 1
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔
Ishq e Mutashqram
کہانی اغوا ہوجانے والی لڑکی کی
،کہانی عشق میں جلتے میران جاہ کی
،کہانی نفرت کی آگے میں جھلسنے والی کی
،کہانی سیاست میں جکڑے لوگوں کی
سچا ہو کر بھی غلط ٹھہرائے جانے والے کی۔۔
رشتوں کے بندھن کو سمجھنے والوں کی۔۔
داستانِ عشق
!عشقِ متشکرم
Janoniyat
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی لہو ٹپکانے لگتے ہیں ۔
Janoniyat Part 2
اقدار و روایات کی پاسداری ، بعض اوقات ایسے فیصلے کرواتی ہے ، کہ مکافاتِ عمل جب دروازے پر دستک دینے پہنچتا ہے ، تو اتنی گہری چوٹ پہنچاتا ہے، کہ ماضی کے ورق بھی
Teri Ashiqui mein Jana
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے… آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے