Poetry Collection by Noor ul Huda

Ask for More Information

Poetry Collection by Noor ul Huda

جو تھیں سانسیں تم سے ہم میں
وہی ہوئیں ختم وقت دوراں میں
عجب کے ہیں یہ فاصلے سارے
غضب یہ غم حیات جاوداں میں
نشہ جب اترا تو معلوم ہوا کہ
کھو گئیں ریاضتیں سربازار میں
مڑ کہ بھی نہیں دیکھا تم نے تو
اتنا آگے نکل گئے تھے بیوفائی میں
ہم موڑ جدائی سے ہل بھی نہ سکے
راستے بھول گئے تیری پیروی میں
کیا روتے کیا مناتے غم بیوفائی کا
یقین نہ آیا جدائی کا تیرے اعتبار میں
نور تھا وہ میدان عشق کا کھلاڑی
اندھیرا کر گیا روشنی کے چکر میں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Noor ul Huda”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?