Poetry Collection by Farheen Abrar

Ask for More Information

 یادیں

  آبِ رواں کی صورت خوابوں کو بہا چلے ہم
   جن راستوں سے گزرا کرتے تھے
ان راستوں کو چھوڑ چلے ہم
جن کی خوشبو آنگن میں پھیلی رہتی تھی ہر سو
ان پھولوں کو توڑ چلے ہماس آنگن کو سُونا کر چلے ہم
بچپن گزرا جس گھر میںرہتے تھے جن کے دلوں میں
اس گھر کو ویران کر چلے ہمان دلوں میں یادیں چھوڑ چلے ہم ۔۔
Open chat
Hello 👋
How can we help you?