ہم جو کہہ نہیں سکتے تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
غم جب حد سے سوا ہوجاٸیں زبان بیاں نا کرپاۓ
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
ہے جو آپ بیتی عمرِ رواں میں سفر کرتی ہوٸی مسلسل
زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
تمہیں لکھ کر سُناٸیں گے
لفظوں میں چھپی ہوتی ہے بلا کی تاثیر
قلم سے ہم صفحات پُر کرتے جاٸیں گے
زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
ہوے جو ہم ہی سے ہم ہم کلام
دھندلا گۓ الفاظ آنکھیں ہوٸیں اشکبار
کیفیت جو ہے دل کی زباں سے کہہ نا پاٸیں گے
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
تمہیں لکھ کر سناٸیں گے
Views:2,211
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Poetry Collection by Farheen Abrar” Cancel reply
سورۃ یس کو قلب القرآن کہا جاتا ہے___یعنی قرآن کا دل___!
اس لیے دل سے التجا ہے کہ ہم سب دل سے قرآن کے دل کو دل میں اتاریں___!
سورۃ کا تدبر بہت ہی آسان الفاظ میں بیان کیا ہے___عام اور روز مرہ کے الفاظ کا استعمال سے___امید کرتی ہوں آپ قلبی سکون ضرور حاصل کر پائیں گے قلب القرآن کو سمجھنے کے بعد۔
Reviews
There are no reviews yet.