Novels

Noor un Nisa

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی اپنے گھر کی نور سے سُسرال کی نور النساء بننے کے سفر کی۔ یہ کہانی ہے ایک عورت کے انتظار اور صبر کی، ایک مرد کی مخلصی اور وفا کی، شک اور اعتبار کے درمیان گِھرے رشتوں کی، اچھے برے وقت میں ساتھ نبھانے والوں کی۔ یہ کہانی ہے نور النساء خلیل کی۔

Novel Akhi by Hooria Amna Khan

وہ ایک ایسا شخص تھا جو اپنے ماضی کی تلخ یادوں اور گہرے صدموں کی قید میں جکڑا ہوا تھا۔ وقت گزرنے کے باوجود وہ آگے بڑھنے اور اپنے زخموں کو بھلانے سے قاصر تھا۔ اس کے اردگرد موجود لوگ اسے سنبھالنے اور زندگی کی طرف واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے تھے، مگر کوئی بھی اس کے دل کے اندھیروں کو مٹا نہ سکا۔ پھر اس کی زندگی میں ایک لڑکی آئی جو اس کے لیے امید کی ایک کرن بن گئی۔ اس کی موجودگی نے اسے جینے کا نیا حوصلہ دیا اور اسے محسوس ہونے لگا کہ شاید وہ اپنے ماضی سے آزاد ہو سکتا ہے۔ لیکن پھر ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔

Novel Be Naam Si Muhabbat by Ramna Malik

“کہانی ہے حویلی کے مکینوں کی، ان کی روایات کی، اور ایک دوسرے سے جڑے رہنے کی کوششوں کی۔
ایک ایسی کہانی جس میں نفرت بھی ہے، محبت بھی، اور انتقام بھی۔
دلوں کے ٹوٹنے کی، اور ٹوٹ کر پھر سے جڑنے کی، لیکن دلوں کے ٹوٹ کر جڑنے کے بعد محبت ویسی نہیں رہتی جیسی پہلے ہوتی ہے۔ پھر جو محبت ہوتی ہے وہ محض ایک دیکھاوا ہوتا ہے اس محبت کا کوئی نام نہیں ہوتا وہ پھر ہوتی ہے بے نام سی محبت!”

Novel Daghdar by Fatima Khan

‎داغدار معاشرتی بدصورت رویوں اور ذہنی جنگوں کے شکار بنتے دو لوگوں کی جدو جہد کی عکاسی کرتا ایک افسانہ ہے ۔
‎خود سے لڑتی، معاشرے کی سفاکیت کا نشانہ بنتی زخرف حبیب کی زندگی کے ان دیکھے زخموں کا مرہم صرف حاد یوسف تھا ۔
‎جہاں سب کے دل بدگمانیوں سے بھرے تھے وہاں حاد یوسف کسی آہنی دیوار کی طرح زخرف حبیب کو اپنی اوٹ میں کیے معاشرے کے سامنے ڈٹا رہنے والا تھا ۔
1 359 360 361 555