Aakhri Station
سچی کہانی جس نے سب کو یلا کر رکھ دیا ایسی داستان جسے آج تک کوئی حل نہیں کر پایا۔ آخر ایسا کیا ہوا تھا اس رات جس نے پھر آنے والے کئی سالوں تک لوگوں کی نیند اڑا دی۔ جاننے کے لئیے پڑھئیے آخری اسٹیشن۔
Aik Haseen Khata
انسان غلطیوں کا پتلا ہے وہ زندگی میں خطائیں کر جاتا ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے کہ اسے وقت پر احساس ہوجائے وہ وقت پر سنبھل جائے ۔ بس یہ چھوٹی سی ناول اسی بنیاد پر مبنی ہے
Aj ka Musalman
آج کا مسلمان یہ کہانی ایسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے جن پر آج کے دور میں ہر مسلمان کو غور کرنا ضروری ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا شخص ہے جو لوگوں کو راہ راست پر لانا تو چاہتا ہے مگر اس کیلئے خاص کوشش نہیں کرنا چاہتا۔ یہ کہانی ہے آج کے مسلمان کی جو اس فانی دنیا میں اپنی تخلیق کا مقصد بھول گیا ہے۔ جو اللّٰہ اور اسکی نازل کردہ کتاب، صحیفۂ ہدایت قرآن مجید سے دور ہوکر دنیا کی رنگینیوں میں بھٹک گیا ہے۔ اس کہانی کا مقصد مسلمانوں کو ان غلطیوں سے آشنا کروانا ہے جو اب اسکی زندگی کا حصّہ بن گئیں ہیں۔ اب چاہے وہ ماڈرنزم کے نام پر کئے جانے والے گناہ ہوں یا خود کو مجبور سمجھ کر کئے جانے والے۔ یہ کہانی ان تمام باتوں کا مجموعہ ہے
Ajab Bandhan
Ajab Bandhan is a Romantic Novel by Huma Waqas now Available for free to Download.
Almaas Al Aswad
یہ کہانی ہے تین دوستوں کے چھوٹے سے سفر کی جس میں تلاش ہے انہیں ایک الماس الاسود یعنی سیاہ ہیرے کی۔۔۔۔اب یہ ہیرا کس کا ہے؟ اور کیا وہ اس ہیرے کو ڈھونڈ پائیں گی؟ یہ سب جاننے کیلئے اس ہلکے پھلکے سے ناولٹ کو پڑھیں۔۔۔۔۔جو آپکو کچھ نا کچھ ضرور سکھائے گا ساتھ ہی آپکے چہروں پر مسکراہٹیں بھی بکھیرے گا
Ami ka Damaad
کہانی ہے بابا کی لاڈلی اور امی کے داماد کی۔
خوابوں کی دنیا کو حقیقی دنیا سے منسلک کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔
Anaa ka Khilari
اس ناول میں اپ انا کی خاطر سب کچھ قربان کرنیوالے انسان کو دیکھیں گے جو محبت تک کو انا کی خاطر قربان کردیتا ہے۔۔۔۔۔اور پھر وہ انا اسے برباد کر کہ رکھ دیتی ہے۔۔۔۔