Daghdar by Fatima Khan
داغدار معاشرتی بدصورت رویوں اور ذہنی جنگوں کے شکار بنتے دو لوگوں کی جدو جہد کی عکاسی کرتا ایک افسانہ ہے ۔
خود سے لڑتی، معاشرے کی سفاکیت کا نشانہ بنتی زخرف حبیب کی زندگی کے ان دیکھے زخموں کا مرہم صرف حاد یوسف تھا ۔
جہاں سب کے دل بدگمانیوں سے بھرے تھے وہاں حاد یوسف کسی آہنی دیوار کی طرح زخرف حبیب کو اپنی اوٹ میں کیے معاشرے کے سامنے ڈٹا رہنے والا تھا ۔
Fatima Khan is a Social Media writer and now her Novels (Daghdar) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.