Funny

Tere Jesa Yaar Kahan Season 1

“تیرے جیسا یار کہاں” کہانی ہے  دوستوں کے سنگ زندگی جینے کی، محبت کی، دوستی سے دشمنی اور دشمنی سے دوستی تک کے سفر کی، یہ  کہانی ہے اللہ کی رضا میں راضی رہنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ماہین سیال اور اس کی دوستوں کی۔

Muhabbton ka Safar

ان چھ دوستوں کی کہانی جو ہر وقت ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے تھے لیکن ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہی سکتے تھے اور وہ پاک محبت جسے تین اشخاص نے اللّٰہ پر بھروسہ کرکے سب کچھ اسی پر چھوڑ دیا تھا اور اختتام میں وہ انکے نصیب میں لکھ  دی ہی گئیں..  پاک اور دوستوں کی محبتوں کا وہ سفر جو اختتام میں ایک بہترین انجام کو پہنچا

Jise Rab Rakhe

کہانی ہر فرد کی جو زندگی جیتا ہے اور زندگی میں آگے بڑھتا ہے خود کے لیے کچھ کرتا ہے۔۔رب کے خاص بندوں کا سفر،محبت،دوستی سے بھرپور کہانی!کیا عشق ہر ایک کو حاصل بھی ہوجاتا ہے؟اور جو لوگ صرف اللہ پہ بھروسہ کرتے ہیں انکی زندگی واقعی بہت پرسکون ہوتی ہے!۔۔

Dill Tamanna or Tum

یہ کہانی ہے لائبہ علی کی جو اپنی محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر اپنے آپ کو منوانا چاہتی ہے۔ مگر اس کے باپ کا حوالہ اسے قدم قدم پر منہ کے بل گرانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ یہ کہانی ہے صارم شاہ کی جولائبہ علی کی ذات کو مضبوط کرنے کے لیے خود اپنی ذات کو بھلا بیٹھا ہے اور یہ کہانی ہے ایسےدوستوں کی جو سائے کی طرح ہر قدم پر آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ سایہ جو تنہائی میں بھی تنہا نہیں چھوڑتا…!!!
1 5 6 7