Dill Kahan Le Chala Season 2

ReadDownload
Ask for More Information

, , ,

Dill Kahan Le Chala written by Amraha Sheikh

کہانی سے اقتباس
“ایک بات تو بتاؤ۔۔میں کال کر رہا تھا تمہیں آدھے گھنٹے پہلے۔۔۔
“کک کب؟ حیرم کے سوال پر پری یکدم ہوش میں آئی تھی۔۔۔
“تمہارا نمبر بزی جا رہا تھا۔۔۔۔سب خیریت ہے ناں؟ حیرم گہری نظروں سے اسے دیکھتے ہوۓ سوال کر رہا تھا ایسا نہیں تھا کہ وہ اس پر شک کر رہا ہے لیکن وہ جاننا چاہتا تھا آخر پری کس سے بات کر رہی تھی وہ اسکی بیوی تھی جو بھی تھا پری کو وہ قبول کر چکا تھا۔۔۔
پری اسکے سوال پر سفید پڑ گئی تھی حیرم جو اسی کو دیکھ رہا تھا پری کو سفید پڑھتا دیکھ کر پہلی بار گھبرایا تھا جبکہ پری نے تیزی سے خود کو سمبھالا۔۔
“وہ۔۔۔وہ میری دوست کی کال تھی۔۔۔اسکی ایک بک میرے پاس رہ گئی تھی اسی کا پوچھ رہی تھی بس۔۔۔پری نے جلدی جلدی بتاتے سر جھکایا تھا جبکہ حیرم کو اسکی بات پر ذرا بھی یقین نہیں آیا تھا ہونٹ بھینجتے اس نے پری کا ہاتھ دبا کر چھوڑا تھا۔۔
“میرا یقین کریں۔۔۔پری اسکے ہاتھ چھوڑنے پر سر اٹھا کر معصومیت سے بولی تھی۔۔
“کرلیا۔۔۔۔حیرم گہری سانس بھرتا آہستہ سے بولتا جھک کر اسکی پیشانی چومتا تیزی سے وہاں سے نکلتا چلا گیا تھا جبکہ حیرم کے اچانک اس طرح چھونے سے پری ایک بار پھر اپنی دھڑکن کی دھک دھک سن رہی تھی۔۔۔

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dill Kahan Le Chala Season 2”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?