Dill Tamanna or Tum

یہ کہانی ہے لائبہ علی کی جو اپنی محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر اپنے آپ کو منوانا چاہتی ہے۔ مگر اس کے باپ کا حوالہ اسے قدم قدم پر منہ کے بل گرانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ یہ کہانی ہے صارم شاہ کی جولائبہ علی کی ذات کو مضبوط کرنے کے لیے خود اپنی ذات کو بھلا بیٹھا ہے اور یہ کہانی ہے ایسےدوستوں کی جو سائے کی طرح ہر قدم پر آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ سایہ جو تنہائی میں بھی تنہا نہیں چھوڑتا…!!!
ReadDownload
Ask for More Information

, ,

Meet The Author

Dill Tamanna or Tum written by Pakiza Seerat

 
اس کائنات میں موجود مخلوقات میں سے انسان اللہ کی بہترین مخلوق ہے ۔ 
بھی بخشا ہے وہیں دوسری طرف اسے نا شکرا، جاہل، جلد باز اور خطا کا پتلا بھی قرار دیا ہے۔ ایک طرف اللہ تعالی نے اسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے اور زمین پر اپنا نائب ہونے کا اعزاز 
زندگی میں کبھی نہ کبھی غلطی سبھی کرتے ہیں۔ مگر غلطی کو مان لینا اور اسے سدھارنا ایسی صفت ہے جو اللہ نے صرف انسان کو بخشی ہے۔ ورنہ غلطی تو ابلیس سے بھی ہوئی تھی مگر اس نے اپنی غلطی کو نہ مانا اور غرور کیا اور قیامت تک کے دن کے لیے رانداہ درگاہ ٹھہرا۔
  ماں باپ بیٹیوں کا مان اور بیٹیاں ماں باپ کا غرور ہوا کرتی ہیں۔
 مگر بعض اوقات والدین کچھ ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں کہ اولاد کے لیے ان کا حوالہ کسی گالی کی طرح بن جاتا ہے ایسے ماں باپ اولاد کا مان بننے کی بجائے ان سے ان کی ذات کا غرور بھی چھین لیتے ہیں۔
میں مبتلا نظر آئیں گے۔  اس کہانی کے کردار جہاں آپ کو اپنی فطرتی کمزوریوں اور لغزشوں 
وہیں کچھ کردار دوسروں کی غلطیوں اور 
لغزشوں کے نتائج سےمتاثر ہو کر زندگی کی تلخ حقیقتوں سے نبرد ازما نظر آئیں گے
یہ کہانی ہے لائبہ علی کی جو اپنی محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر اپنے آپ کو منوانا چاہتی ہے۔ مگر اس کے باپ کا حوالہ اسے قدم قدم پر منہ کے بل گرانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ یہ کہانی ہے صارم شاہ کی جولائبہ علی کی ذات کو مضبوط کرنے کے لیے خود اپنی ذات کو بھلا بیٹھا ہے اور یہ کہانی ہے ایسےدوستوں کی جو سائے کی طرح ہر قدم پر آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ سایہ جو تنہائی میں بھی تنہا نہیں چھوڑتا…!!!

Pakiza Seerat is a new Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

5 reviews for Dill Tamanna or Tum

  1. Almas Nadeem

    A.o.a Yesterday I read Ur Novel Dil Tamana Or Tum And It was supppppppeeerbbbbbbb🔥🔥Kamallllll💖zbrdst……..😍Bht he zabrdst novel likha hn apny Just love the balance u maintian between all characters just love the chemistry of Sarim Shah And Laiba🔥🔥bht he zbrdsy novel likha apny Allah g apky haton or zehn ko.salamat rakhy or ap is trha ky mazeed novel likhy always stay blessed dear keep it up may u have manh more(ameen)💖🔥🙌😻😍

  2. Sajid

    i just completed reading ur novel and its just aaammmaaziinggg🔥🔥🔥🔥🔥
    Chemistery of sarim and lsiba was fabulus and the poetry in novel is amazing

  3. Dua Pari

    Your novel is just amazing. I love it❤.

  4. Sajid

    When your new novel is coming waiting inpatiently

  5. Noman saleem

    I read your novel today it is amazing.after a long time i read such abeauty story keep writing.waiting for your novel naqsh e wafa

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?