Novels

Rang Ishq Da Charhya Part 3

یہ کہانی تین ایسے زخمی دلوں کے ارد گرد گھومتی ہے جن کے زخموں کا سبب ایک ہی شخص ہے۔مرڈر مسٹری۔۔ ہوس کے اندھے پجاری لوگ جنہیں نہ رشتوں کا پاس نہ مذہب کا۔۔ ہمارے معاشرے میں پلتے ناسور ۔۔ ہماری آنے والی نسلوں کی تباہی کے عوض اپنے پیٹ کا دوزخ بھرنے والے لوگ۔۔ کہیں نہ کہیں ہمارے معاشرے میں موجود قانون کی لاقانونیت۔۔ اور ایسی زہر بھری فضا کے باوجود کہیں نہ کہیں سانس لیتی محبت۔۔ زخم گزیدہ دلوں کی مرہم۔۔ انتقام۔۔ محبت۔۔ اور رنج کے متفرق و مخالف جذبات سے گندھی اس کہانی کا ہر کردار فرضی ہے۔۔ مماثلت اتفاقیہ ہوگی

Weran Ishq

ایک ایسی نازک لڑکی پر لکھی گئی کہانی جس نےمحبت میں دھوکہ کھایا۔۔اور پھر آگے زندگی میں اتنی مضبوط ہوگئی کہ زمانے کے ہر سرد وگرم سے اکیلے لڑی۔۔۔جس کےکچھ سوالات تھے جن کا جواب اسے مل تھا۔

Kuch Pal Apno ke Sang Part 2

اس ناول میں فن،اینٹرٹینمنٹ،رومینس ،دوستی، رشتوں کی اہمیت ،محبت، ٹشن، سسپنس ،سکول لائف، آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں ۔۔کچھ چٹ پٹی سی محبت کی داستانیں، کچھ دوستوں کی، شرارتیں، کچھ رشتوں کی مجبوریاں ۔۔۔۔یہ ناول دوستی کے عظیم رشتے کی عکاسی کرے گا ،دوست اللہ تعالٰی کا ایک عظیم تحفہ ہوتے ہیں ۔۔رشتے اس دنیا کا سب سے حسین بندھن ہوتے ہیں اور محبت کے بغیر زندگی ادھوری ہوتی ہے ۔

Anjan Ishq

محبت عشق پیار۔۔۔
افف قیامت ہے یار۔۔۔
کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟
یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔

Kasb e Hayat Episode 5

کہانی ہے رشتوں کے مختلف رنگوں کی …
 دوستوں کی قربانیوں کی …
 ماں بابا کا بچوں پر یقین کی…
 درد میں راحت حاصل کرنا والوں کی…
 در در کی ٹھوکریں کھانے والوں کی…
 مشکلات میں صبر کرنے والوں کی…
یہ کہانی ہے ضمیر جیسے نوجوان کی جس نے بہت کچھ کھوکر بھی  ہمت نہ ہاری سب کچھ حاصل کر لیا …
زرہ کی  جس کی زندگی جالوں کی مانند الجھی ہوئی تھی …
اس کی ساری الجھنے ایک ہی شخص سلجھا سکتا ہے کون آخر کون …
کیسے آخر کیسے….
1 140 141 142 166
Open chat
Hello 👋
How can we help you?