Wo Azal Se Dill Mein Makeen
”مجھے عشق ہے تو اسی سے ہے
وہ ازل سے دل میں مکین ہے…!”
کون ہے جو ازل سے دل میں مکین ہے؟انسانی دل سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تڑپتا ہے؟محبت!صرف محبت..!فقط محبت!اس رب سے محبت اس کی تخلیق سے محبت اور اپنے آپ سے محبت! محبت ہی وہ جذبہ ہے جو دلوں کو پھیر دیتا ہے۔بچھڑوں کو ملا دیتا ہے۔روٹھوں کو منا لیتا ہے۔بس اسی جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے دماغ کو ہر طرح کی منفی سوچوں سے پاک کر کے یہ کہانی لکھی تھی ایک خفیہ تنظیم کے بارے میں بھی ممکن حد تک بتانے کی کوشش کی ہے لیکن پہلا ناول تھا اس لئے لکھتے ہوئے بہت زیادہ نروس تھی مگر قارئین کا اتنا پیار ملا کہ سارے خدشات دور ہوگئے آپ سب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔پہلا تجربہ کبھی بھی آپ کو سیٹسفائی نہیں کرتا یہ ناول بھی میرا پہلا تجربہ ہے اس لیے اس سے میں بھی سیٹٹسفائی نہیں ہوں اس لیے اگر کوئی غلطی دکھے تو نظرانداز کرکے اپنی قیمتی آراء سے مجھے باخبر کریں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا..!جزاک اللہ!۔

Wo Azal Se Dill Mein Makin Sahi by Mahreen Saeed
کہانی ہے محبت میں گندھی منام سیف کی
کہانی ہے کچھ ایسے کرداروں کی جو بے نام سے رشتوں کو نبھاتے خود کہیں گم سے ہوگئے۔
کہانی ہے خود کی تلاش کی اور کہانی ہے میکائیل سلطان کی، کہانی میں آپ ملیں گے کچھ ایسے کرداروں سے جن سے نفرت ہو نہیں سکتی اور محبت شاید آپ کر نا پائے ۔ کہانی کو آپ کیسے لیتے ہیں میں آپ پہ چھوڑتی ہوں لیکن اس کہانی کے ساتھ آپ کو باندھنے کا وعدہ کرتی ہوں میں ۔
Wo Jo Peche Reh Gaye by Aasiya Raees Khan
Wo Jo Peche Reh Gaye is a Hero Doctor Based Heart Touching Romantic Novel by Aasiya Raees Khan.
Heroine Saiba ka Bhai Bachpan mein Market mein Gum Ho jata hai , jis wajah se Heroine ki walida Zehni Mariza Ban Jaati hai or bete ki gumshugi ka zimmedaar Heroine ko samjhti hain.
Hero Doctor hai jis Hospital mein heroine ki mother patient hai wahan appoint hot hai, Heroine ki Mother Hero ko apna beta Samjhti hai, Hero Heroine k ghar Room rent pe le kar rehta hai.
Wo Pehli Baar Jab Hum Mile by Saira Raza
PART 1 OF SERIES JAB WO MILLEY
Wo Pehli Baar Jab Hum Mile (Nawaal Series Part1) is a Family Drama, Funny Novel Enemy to Lovers Based Novel by Saira Raza.
Wo Sab Mera Gumaan Tha
یہ کہانی رشتوں میں غلط فہمی پر ہے جسکی وجہ سے انسان اپنا ہنستا کھیلتا گھر اجاڑ دیتا ہے
Wo Shakhs Akhrish mujhe Be Jaan Kar gaya
یہ کہانی ہے دوستی جیسے انمول رشتے کی۔
ہر دم ساتھ نبھانے والے دوستوں کے بچھڑنے کی۔
ہنستے کھیلتے کردار کے بےجان کر جانے کی۔۔
Wo Tera Rooth k Maan Jana
یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جن كے سوچنے سمجھنے کا نظریہ ایک دوسرے سے مختلف ہے . اِس کہانی کی شروعات ایک ایسی ٹرپ سے ہوتی ہے جہاں خطرہ ہی خطرہ ہے وہ خطرہ انسانی بھی ہو سکتا ہے ، حیوانی بھی اور غیر مرئی بھی . اب دیکھنا یہ ہے كے وہ دونوں ان خطروں سے نمٹ كے ایک دوسرے كے ہو پائیں گئیں یا پِھر الگ ہوجائیں گے۔