Complete Novels

Wehshat e Aawargi

 ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔ وہ اپنی محبت کو بھی اذیت دینے کے قائل ہے۔تلخ ماضی  انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ اور یہی کچھ اس کے ساتھ ہوا ہے۔

Wehshat e Haqiqat

یہ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے دنیا ڈیول کے نام سے جانتی ہے۔ جس نے اپنی ہی بچپن کی محبت کو ونی میں لیا تھا صرف بدلے کے خاطر۔ یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ اُسکے بھائی کی منگیتر ہے۔ کیا وہ اُسے وہ مقام اور عزت دے گا جو ایک بیوی کا حق ہوتا ہے۔

Wehshat e kunwaan

کنواں جو زمانۂ قدیم سے انسانوں کا ساتھی رہا۔۔۔
جہاں کنوئیں پیاسوں کے ساتھی ہوتے ہیں۔۔۔
وہیں پر کئی کنوئیں بھیانک حقیقت کی عکاسی بھی کرتے ہی
جسکے “تقریبا” تو نہیں پر چھوٹے سے حصہ سے آپ اس کہانی میں استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

Wo Aik Din

’ وہ ایک دن ‘ سفر کا دن ہے۔ سفر بدگمانی سے یقین کا، غصے سے خود شناسی تک کا اور اجنبیت سےاپنائیت کا۔
اب تک مخفی رکھا گیا راز جاننے کے بعد غصے میں اپنوں کی تلاش میں گھر سے نکلی شبیع کی ملاقات راستے میں جہان سے ہوتی ہے جو خود بھی اپنی دوست کی شادی میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔ ایک دن کی ہمسفری میں دونوں کو احساس ہوتا ہے کہ کچھ تعلقات کے اہم اور عزیز ہونے کے لیے خون کا رشتہ یا لمبی قرابت ضروری نہیں ہوتی لیکن کیا ایک دن کا سفر ساتھ کرنے والے ساری زندگی کے لیے ہم سفر بن پائیں گے؟
1 290 291 292 312