Complete Novels

The Moon of Lunar Night

یہ کہانی ہے عشق و جنوں کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے دو دوستوں کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے جنوں کے اس پار کی۔۔
یہ کہانی ہے دو دیوانوں کی جو اپنی محبت اپنے عشق سے جنون کی حد تک محبت کرتے اور اپنے عشق کی بازی جیتنے کیلئے اپنی جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔۔۔

Jahad e Istaqalal

یہ کہانی ہے اقتدار کی چاہ میں بہتے خون کی،سمندر سے گہری نفرت کی ،آسمان کو چھوتی محبت کی،فریب کی چادر اوڑھے رشتوں کی، دھوکہ سے ابھرتی سچایوں کی اور حاصل ہوتے ہوے بھی خسارے میں رہ جانے کی
یہ کہانی ہے ہر اس کردار کی جس کے لیے سچ کاآٸینہ صرف اس کی اپنی ذات رہی ہے یہ کہانی فیری ٹیلز کے سچ ہونے کی ہے مگر حقیقت کے سانچے میں۔۔

Tere Jesa Yaar Kahan Season 1

“تیرے جیسا یار کہاں” کہانی ہے  دوستوں کے سنگ زندگی جینے کی، محبت کی، دوستی سے دشمنی اور دشمنی سے دوستی تک کے سفر کی، یہ  کہانی ہے اللہ کی رضا میں راضی رہنے والوں کی۔ یہ کہانی ہے ماہین سیال اور اس کی دوستوں کی۔

Morni

ایک ایسی لڑکی کی کہانی ھے جو اپنی دنیا سے جادوئی دنیا میں چلی جاتی ہے محض ایک جادو کے تحت ۔۔۔
اس جادوئی دنیا میں ایک ایسی بستی ھے جسکا شہزادہ جسکا آقا ظل ہے اور وہ بستی اس آقا کے نام سے جانی جاتی ہے جسکا نام ہے ” وادی ظل”
اس فینٹسی ناول میں ایک بدصورت جادوگر پایا جاتا ہے جو اپنے کالے جادو سے اس مورنی اور باقی لوگوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔۔۔
بہت مشکلات کے بعد شہزادے اور مورنی کی محبت تکمیل کو پہنچتی ھے ۔۔

Dagha

یہ ناول آرمی، سیکریٹ ایجنٹ، گینگسٹر، لو سٹوری اور  بدلے پر بیس ہے۔۔۔کہانی ایک لڑکی سیکریٹ ایجینٹ کی۔۔۔ہیروئین سٹرانگ کریکٹر۔۔۔ہیرو سیکریٹ ایجنٹ، وِلن گینگسٹر، اور ایک معصوم لڑکی کی ، سسپینس سے بھرپور۔۔۔۔اس میں ایموشنز، محبت ، جنون ہر چیز شامل ہے
1 11 12 13 314