Complete Novels

Pehli Nazar ki Muhabbat

یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔ یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہتی ہیں ۔۔

Dosti or Eman

 ایک ایسی لڑکی پر مبنی کہانی  جس کو اپنی دوستوں کی باتوں پر عمل کر کے اپنے لئے ایک راہ اختیار کرنی ہے. یا سہی یا غلط. یہ کہانی معاشرے کی باتوں کو مدنظر رکھتے ہوے لکھی گئی ہے. اس میں معاشرے کی برایوں کو بھی بیان کیا گیا ہے. اور وو لڑکی ان برائیوں میں کیسے گرے گی اور پھر کیسے بچتے بچاتے سیدھی راہ اختیار کرے گی۔۔

Uraan

اس کہانی کا اڑان نام اس لیے ہے کیونکہ انسان اڑانے کی چاہ میں اکژ خدا کو بھول جاتے ہیں اور ہم غلط راستے پہ چل نکلتے ہیں۔۔ہم اڑان کی چاہ میں اس بنانے والے کو بھول کر دنیا کی شہرت میں مگن ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔وہ خدا ہمیں بہت چھوٹ دیتا ہے لیکن ہم اسکی نہیں مانتے اور آخر میں وہ رسی کھینچ دیتا ہے اور ہم اس میں پھس جاتے ہیں۔۔

Inteqam

اپنی عزت، محبت، جذبات احساسات، رشتے، امید ،خواب اور یقین ٹوٹنے کا ایسا انتقام جو ایک جلائی ہوئی آگ سے بھی ذیادہ جلا دینے والا تھا‫‫……‫…ایک معصوم لڑکی کا خطرناک انتقام

Rah e Haq k Raahi

 یہ کہانی ہے چار دوستوں کی سچی یاری کی، دوستوں میں ہونے والی جھگڑوں کی، چار میں سے ایک کے تکلیف دہ ماضی کی، خاندان کی حفاظت کی، رشتوں کی پاسداری کی، اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انکی جان بچانے کی جن سے آپ بےپناہ پیار کرتے ہوں. کہانی ہے خون کے رشتوں کے درمیان محبت کی. بچھڑنے کی اور ناملنے کی امید کے بعد ملنے کی. کہانی ہے چار شیر دل لوگوں کی. جن کا خواب ہے پاکستان کی خدمت کرنا. کہانی ہےخواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی. یہ کہانی ہے اسامہ، ہانیہ، عبید ور ہالا کی.
1 12 13 14 314