عذر گناہ ، عذرگناہ ایک گہر ا لفظ نہیں ہے میرا نہیں خیال کہ اس کے معنی کسی کو سمجھ نہ آئیں۔خیر!ہم جو گناہ کرتے ہیں۔ ان میں چند ہی گناہوں کو تسلیم بھی کرتے ہیں ۔بعض گناہوں پر عذر پیش کردیتے ہیں۔ایسا عذر جو اگر دوسرا شخص سن لے تو اسے وہ بے مطلب لگے اور ہم کند ذہن۔
ایسے ہی عذر گناہ کے تمام کردار ہیں جن کے پاس بھی یہ عذر موجود ہے۔
یہ کہانی ہے دھوکے کی……… کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. جس میں کیسی ایک نے دوسرے کے لیے فریبِ جال بچھایا… اب دیکھنا یہ ہے کون اس فریبِ جال میں پستہ ہے اور اس فریبِ جال سے نکال کر اپنی نئی ذندگی کا آغاز کرتا ہے۔۔۔ ۔