Romantic

Ehad o Paimaa’n

یہ کہانی ہے معصوم چہرے اور شرارتی آنکھوں والی ازکیٰ مرتضٰی کی. جس کو اس کی غربت اس دنیا کے بھیانک چہرے سے روشناس کرواتی ہے
یہ کہانی ہے ارحاب آفندی کی. جس کا ہر عہدوپیماں سے اعتبار اٹھ چکا ہوتا ہے
یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ رشتوں کی’ کچھ عہدو پیماں نبھانے اور کچھ توڑنے کی….
“یہ کہانی ہے عہدوپیماں سے جڑے کچھ خوبصورت دلوں کی.”

Fanaa

یہ کہانی ہے خود کو فنا کر لینے والی لڑکی کی۔ یہ کہانی ہے بچپن سے پہلی نظر میں کسی کو پا لینے کی،  کسی کو گنوا دینے کی،
یہ کہانی ہے عشق میں ہجر سہنے والوں کی،  وصال کو پانے والوں کی، خاموشی کی دلدل میں خود کو اترنے والوں کی، کسی کی خاطر خود کو دفنانے والوں کی اور آخر میں اس رب کا دیدار کرنے والوں کی۔

Farsh se Arsh Tak

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اپنے حسن پہ بہت غرور تھا اپنی دولت اور خوبصورتی پہ بہت غرور کرتی تھی اور دوسروں کو خود سے کم تر سمجھتی تھی پھر اسکے ساتھ  کچھ ایسا ہو جاتاہے جو اسکی زندگی بدل دیتا ۔۔۔اسے فرش سے عرش پر بیٹھا دیتی ہے۔

Fasal e Bahar Ki Raah Mein

ایک دفع کا ذکرہے، کہیں محبت کی وادی میں
خوشیوں کی اک داستان بنی تھی
سمندر جیسی ان آنکھوں سے،
جو محبّت اور مسرت کے خریدار تھے،
مسکراہٹوں میں ان کی جادوئی دلکش تھی،
امید کی کرن میں جگمگاتے وہ چہرے،
تو آو اس کہانی کو یاد کریں
اور ہر چہرے کو مسکراہٹ سے سجائیں
اور آو پھیلائیں تبسم
دلوں سے دلوں تک!

Ghaazi

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسکو اغوا کر کے دس سال کے لیے اس کے اپنوں سے جدا کر دیا جاتا ہے‘ یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے وطن کی محبت میں اپنوں سے ہمیشہ کے لیے دور جانے کی ہمت رکھتا ہے.یہ کہانی ہے پریشے اور ذیشان کی‘ علی اور ایشا کی‘ سالار اور یمنہ کی‘ نیلم اور سارہ کی. یہ کہانی ہے غازی کی
1 9 10 11 40
Open chat
Hello 👋
How can we help you?