یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جو غلطی سے ٹکرا جاتے ہیں اور وہاں سے شروع ہوتی ہے پہلی نظر کی محبت کی داستان ۔۔ یہ کہانی ہے دو ایسی سہیلوں کی جو ہر وقت لڑتی رہتی ہیں پر ہر وقت ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار رہتی ہیں ۔۔
“عید، محبت کے سنگ ” کہانی ہے محبت کی، رمضان کی آمد سے لے کے عید کی بے بہا خوشیوں کی، کہانی ہے عید اپنوں کے سنگ گزارنے کی ۔ یہ کہانی ہے آسہام علوی کی، حدید ناصر کی.
یہ عید اسپشل ناول ہے یہ کہانی ہیں ارشمہ خضیمہ, وشمہ, حماد, ازہان اور ضحا کی یہ کہانی ہیں سلطان گھرانے کی. عید پر ملی اپنوں سے محبت کی اور اپنوں کے سنگ عید اور رمضان گزرانے کی