Audd ul Haram Episode 2
یہ قصہ ہے سعودی عرب میں مقیم چند کرداروں کا ۔۔۔ وہ عرب ہیں یا حالات کی ستم ظریفی انہیں سات سمندر پار لے گئی یہ جانیں گے آپ ۔۔۔ ترتیب کچھ یوں ہے کہ یہ چند ابواب پر مشتمل ہے ، ہر باب کو عربی زبان میں ایک نام دیا گیا ہے ۔۔ (عربی میں لکھے گئے ہر لفظ کا ترجمہ بھی دیا گیا ہے اگر چند الفاظ کا ترجمہ نہ ملے تو آگے جاکر کوئی نہ کوئی پس منظر ضرور ہوگا ) ہر باب کا دوسرے باب سے ایک گہرا ربط ہے ۔۔۔
Sham e Feroza
یہ کہانی ہے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے ایک انسان کی جس نے اپنی انا کی خاطر ناجانے کتنے لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں۔یہ کہانی ہے دیان حیدر کی جو آج بھی اپنے بچپن کی تاریکیوں میں گم ہے۔یہ کہانی ہے زائشہ مراد کی جو مضبوطی کی ایک بولتی مثال ہے۔یہ کہانی ہے میرب کی جو اذیت کی انتہاؤں کو برداشت کرتی ہے۔یہ کہانی ہے بدلہ کی…… دوستی کی۔