Ami ka Damaad
کہانی ہے بابا کی لاڈلی اور امی کے داماد کی۔
خوابوں کی دنیا کو حقیقی دنیا سے منسلک کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔
Dehleez Pe Utra Hai Chand
کہانی ہے رمضان جیسے بابرکت مہینے کے اہتمام سے لے کر رب کے عطا کردہ بہترین تحفے عید کی بے شمار خوشیوں تک کی۔۔ کہانی ہے دو گھرانوں کے پیار اور اعتماد کی ، کہانی ہے اپنوں کے سنگ محبتوں کی۔۔ کہانی ہے حیدر صدیقی اور علیزہ فرحان کی۔
Shadi Ya Barbadi
کہانی ہے ایک دیسی گھرانے کے رہنے والے نوجوان فیضی کی اور اس کی محبت ماہی کی۔جن کی محبت ان کے باپوں کی دشمنی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔
کہانی ہے نوال ہاشمی کی جو توقعات کا ایک ڈھیر لئے پیا گھر سدھارتی ہے مگر پھر اسے اپنے بگڑے ہوئے پیا کو ہی سدھارنا پڑتا ہے۔
Mehar o Mah
یہ کہانی ہے ضرار رحمان اور زائرہ ریان کی جو ہیں تو ایک دوسرے کے کزنز ہی لیکن ہر وقت ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں لیکن دونوں میں سے کوئی بھی نہیں جانتا تھا کہ دونوں کا ساتھ ہمیشہ کے لیے لکھا گیا ہے۔
Arzo e Khaas
زندگی کے مختلف مراحل سے گزرے،دو ہم مزاج لوگوں کے ملنے کی یہ عید اسپیشل کہانی، دیگر کرداروں اور مزاح کے عنصر کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
Dewane Ka Khawab
ہر کسی کی زندگی میں کوئی نا کوئی خواب ایسا ضرور ہوتا ہے جو اُسے دیوانہ بنا ہی دیتا ہے مگر اُس خواب کو تعبیر وہی دے سکتے ہیں جو کاملِ یقین رکھتے ہیں۔۔