ہر انسان کی سوچ مختلف ہے، سوچنے کا انداز الگ ہے، اسے بیان کرنے کا طریقہ بھی الگ ہے. میری یہ کہانی بھی مختلف لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی سوچ اپنی منزل کو پا لینے کے لیے مختلف ہے.
کہانی کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے جس منزل کو سوچ کر، آنکھوں کے سامنے رکھ کر، راستہ طے کیا ہے تو وہ منزل وہی ہو…. نہیں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا اکثر منزلیں اندیکھی ہی ہوا کرتی ہیں.
جنونِ مقصد ایک سسپنس سے بھری ہوئی کہانی ہے کسی کے جنون کی کسی کے مقصد کی اور کسی کی محبت کی۔ اپنے مقصد کو پانے اور اپنے فرض کو مکمل کرنے کے جنون کی۔ کہانی ہے دو بالکل مختلف لوگوں کی محبت کی۔
یہ کہانی ہے دوستی کی سکھ دکھ میں ساتھ نبھانے کی دوستی کے لیے جان وارنے کی پرانی دوستی سے ملاقات کی اور اپنوں سے نبھاتے ہر رشتے کی قسمت سے ملی یاری کی یہ کہانی ہیں نو دوستوں کی
یہ کہانی ہے بدلے کی ، دوستی کی ، وطن سے محبت کی ۔ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جہاں سب مل جل کر رہتے تھے لیکن ایک غلطی کی وجہ سے سب کچھ بدل گیا۔ کہانی ہے حیدر اور حور کی ۔ کہانی ہے عشق کی ۔
یہ کہانی ہے بدلے کی ، دوستی کی ، وطن سے محبت کی ۔ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جہاں سب مل جل کر رہتے تھے لیکن ایک غلطی کی وجہ سے سب کچھ بدل گیا۔ کہانی ہے حیدر اور حور کی ۔ کہانی ہے عشق کی ۔