Andheri Raho ky Musafir
ایک سسپنس اور خوف ناک سی مختصر کہانی جس میں دو مسافروں کا زکر کیا گیا ہے جو ساتھ سوار ہیں جس میں سے پہلا شخص اپنی ناامیدی کے بنا پر خودکشی جیسا غلط راستہ اختیار کرنے کا سوچتا ہے لیکن دوسرا شخص اسے سمجھاتا ہے کہ یہ صرف نادانی ہے اور اس خودکشی کی کوئی راہ نہیں ہوتی اگر کچھ ہوتا ہے تو صرف کاش اور ندامت۔
تم یہ سب کیسے جانتے ہو ؟ سامنے بیٹھا شخص اس سے کہتا ہے کہ وہ یہ قدم اٹھا چکا ہے اور مر چکا ہے جس کا ہاتھ خالی اور منزل لاپتا ہے