ایک کہانی
تھی سُنانی
کہانی تھی لمبی
وقت کی کمی تھی
پھر جو آٶ تو وقت بھی ساتھ لانا
جو کہانی تھی سُنانی
وہ ہے ابھی باقی
مختصر ہی سہی
سُناٸیں گے تمہیں
وہ کہانی جو رہ گٸ تھی ادھوری۔۔
Views:2,164
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Poetry Collection by Farheen Abrar” Cancel reply
ایک کہانی بچپن کے حسین لمحوں کے نام ، اس جگہ کے نام جس سے جدا ہوکر معلوم ہوا کہ وہ درسگاہ کتنی خاص تھی۔ اس دوستی کے نام جو خاص لوگوں کے لیے بہت خاص بھی تھی تو کسی بے وفا کے لیے محض ہتھیار تھی۔ یہ نفرت ، دوستی اور محبت کے سفر کی ہنسی مذاق ، دکھ ،درد آنسوں اور اعتبار جیسے پہلؤں کے اجزاء سے بھرپور کہانی ہے
Reviews
There are no reviews yet.