نا کوٸی ملال ہو
نا کوٸی سوال ہو
جو ہوا آغاز تو
اختتام لاجواب ہو
فراغت کے لمحات ہوں
دلفریب ٹھنڈی شام ہو
کہ پڑھیے شوق سے اس باب کو
کہ دلچسپ ہر جواز ہو
ہر فکر سے آزدہو
ہر غم سے بےنیاز
دلفریب ٹھنڈی شام ہو
صرف میں اور میری ذات ہو
دور تک پھیلا دلفریب شام کا سکوت ہو
پہاڑوں کے بیچ ڈھلتا ہوا سورج ہو
کبھی نا ٹوٹ کر بکھرنے کا عزم ہو
نا غم کا کوٸی نشاں باقی ہو
نٸی امید کی کرن اجاگر ہو
اس شام کے نام ہر غم سُپرد خاک ہو
کیا ہی خوب بات ہو
صرف میں اور میری ذات ہو۔۔۔
Views:2,124
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Poetry Collection by Farheen Abrar” Cancel reply
سورۃ یس کو قلب القرآن کہا جاتا ہے___یعنی قرآن کا دل___!
اس لیے دل سے التجا ہے کہ ہم سب دل سے قرآن کے دل کو دل میں اتاریں___!
سورۃ کا تدبر بہت ہی آسان الفاظ میں بیان کیا ہے___عام اور روز مرہ کے الفاظ کا استعمال سے___امید کرتی ہوں آپ قلبی سکون ضرور حاصل کر پائیں گے قلب القرآن کو سمجھنے کے بعد۔
Reviews
There are no reviews yet.