یہ کہانی گھومتی ہے کچھ ایسے کرداروں کے گرد جو اپنی چھوٹی سی بنائی محبت و اپنائیت ،امن و سکون کی نگری کے باسی تھے ۔اور پھر “لوگ کیا کہیں گے ” کے ڈر نے انکی زندگیوں کو ایک نئی طرز پر پركها ۔ایک ایسی لڑکی جو خود کو خود غرض اور مطلبی کہلائے جانے کے ڈر سے کسی کی پر خلوص محبت سے دستبردار ہو گئی اور پھر زندگی نے اسے وہ سب دکھایا جو اس نے سوچا تک نہ تھا ،اور ایک شخص جس نے بے لوث محبت کو ٹھکرائے جانے پر اسے اپنے لیے یا خود سے جڑے لوگوں لوگوں کے لیے روگ نہیں بنایا ۔
Shehr e Veeran
یہ مختلف قسم کی انسانی سمجھ سے بالاتر کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے۔ کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ اشرف المخلوقات کو قدرت کے چھپے ہر راز کا علم ہو سکے۔ یہ کہانیاں انہی میں سے ایک راز پر مبنی ہیں۔
Sheikh Zaade
بے لوث محبت اور کچھ کھٹی میٹی نوک جھونک سے بھری شیخ زادوں اور شیخ زادیوں کی داستان… امید ہے آپ کے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تو ضرور لے آئی گی۔