Sirat e Mustaqeem
یہ کہانی ہے صراطِ مستقیم کی۔ وہ راستہ جس پر چلنے والا ہدایت پا لیتا ہے
Meet The Author
یہ کہانی ہے دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی, کالے جادو کی, اجنبی تعلق کی۔
یہ کہانی ہے سیاست کی۔
یہ کہانی ہے سیرینا کی، ایک خودمختار اور مضبوط لڑکی، جس کی زندگی میں سکون کا دور ختم ہونے کو ہے۔ ماضی نے ایک بار پھر اپنے سائے ڈال دیے ہیں، اور وہی پرانے زخم تازہ کر دیے ہیں! مگر اس بار کیا ہوگا؟ کیا تاریخ اپنے آپ کو دوہرائے گی، یا پھر سیرینا کے لیے نئی راہیں کھلیں گی؟
دوسری طرف، ریان ہے، ایک نوجوان جس کا حال خوشگوار ہے، مگر ماضی ایک ناخوشگوار یاد۔ وہ ماضی کو پیچھے چھوڑ چکا ہے، لیکن سوال یہ ہے کے کیا ماضی نے اس کا پیچھا چھوڑ دیا ہے؟
سیرینا اور ریان کی داستان کو جانیے، ان کے ماضی کی گرہیں کھولیے، اور ان کے جذبات کی گہرائیوں میں ڈوبیے۔ ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو جائے اور زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کرائے۔

سبز آنکھیں ناول از قلم آمنه خان . یہ کہانی ہے ایک سردار ایان شاہ میر خان کی اور اس کی سردارنی علیزے ہمدان کی یہ ناول پٹھان کلچر ، سرداری ، زبردستی نکاح رومنٹک ، قرآن کے کچھ ٹوپکس کے حوالے آرمی افسر ، اور تھوڑا فنی بھی ہے۔۔
Sirat e Mustaqeem written by Amna khan
یہ کہانی ہے صراطِ مستقیم کی۔ وہ راستہ جس پر چلنے والا ہدایت پا لیتا ہے
Amna khan is a Social Media writer and now her Novels/Afsana (Sirat e Mustaqeem) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well known Urdu writers to show their abilities in different genre of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub
Views: 3,183
Reviews
There are no reviews yet.