یہ کہانی رشتوں میں چھپے مفاد کی کہانی ہے،
دو محبت کرنے والوں کی کہانی جنہوں نے اپنے رشتے کو پاک رکھا ، نا کہ کوئی غلط قدم اٹھایا.
اور سب سے بڑھ کر یہ کیانی ایسے مردوں کی ہے، جو عورت کی زات کو کچھ نہیں سمجھتے، اور اپنے اپ کو ان پر حاکم سمجھتے ہیں
بے شک رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں لیکن انہیں ملانے کا ذریعہ خدا نے ہم انسانوں کو بنایا ہے. کوشش کیا کریں جب کبھی کوئی نیا رشتہ قائم کرنے لگیں تو وہ مفاد پرستی سے بالاتر ہو کیونکہ ملاوٹ تو خدا کو بھی ناپسند ہے
یہ کہانی بہت عام ہے. ہر دوسرے خاندان میں یہ مسائل مل جاتے ہیں. افسوس کے ساتھ ہمارے معاشرے میں کئی عرشیہ موجود ہیں جو بیٹی ہونے کے جرم میں سزا سہتی ہیں. کئی افنان ہیں جنھیں ماں باپ کی شفقت نہیں مل رہی. سب اپنے خول میں بند ہوتے دنیا سے دور ہو رہے ہیں .معاشرے کے فرسودہ خیالات لوگوں کی زندگیوں سے خوشیوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں
ایک ایسی نازک لڑکی پر لکھی گئی کہانی جس نےمحبت میں دھوکہ کھایا۔۔اور پھر آگے زندگی میں اتنی مضبوط ہوگئی کہ زمانے کے ہر سرد وگرم سے اکیلے لڑی۔۔۔جس کےکچھ سوالات تھے جن کا جواب اسے مل تھا۔