Tohfa e Eid by Aleena Khan
اس عید کیا ہماری نیند کی شہزادی کو لینے آئے گا اس کا شہزادہ؟ کیا حارث کو ملے گا اپنے صبر کا تحفہ؟
Tum Ko Dekha To Ye Khayal Aya
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا” محض چند کرداروں پر مشتمل ہے جس کی کہانی ان ہی چند کرداروں کے گرد گھومتی رہتی ہے۔ “نورالعین” اس کہانی کا مرکزی کردار ہے جو اپنی زندگی میں کئی موڑ سے گزرتی ہے۔ کچھ موڑ اسے خوبصورت راستوں اور گلیوں کی سیر کرواتے ہیں تو کچھ موڑ اس کی زندگی کو یکایک تاریکی کی نذر کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی معصومیت اور کم عمری کی وجہ سے کئی دفعہ صحیح سمت کا تعین نہیں کر پاتی ہے اور بعض غلط فیصلے تو عمر بھر کا پچھتاوا مقدر کر دیتے ہیں۔ کیا نور کبھی اس پچھتاوے سے، ان خاردار رستوں سے نکل کر حسین منزل کی سمت بڑھ پائے گی؟
Tum Mil Jao
Story about two friends named Amal and Manal who fall in love with the same Man named Farhad .. it’s their journey to get their love.
Understand Us
یہ کہانی ہے حالات سے ہاری لڑکی کی۔ کہانی ہے دوستی کی، مخلصی کی اور والدین کی محبت کی۔
Wasal e Yaar
یہ کہانی ہے محبت میں وصل کی ، محبت کے حصول کی ،محبت میں ہجر کی۔ اس کہانی میں آپ ملیں گے دوستی سے بھرپور پریشے حمدانی اور ماہ رخ حسن سے ۔
Watta Satta
بے شک رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں لیکن انہیں ملانے کا ذریعہ خدا نے ہم انسانوں کو بنایا ہے. کوشش کیا کریں جب کبھی کوئی نیا رشتہ قائم کرنے لگیں تو وہ مفاد پرستی سے بالاتر ہو کیونکہ ملاوٹ تو خدا کو بھی ناپسند ہے
Wehshat
یہ کہانی بہت عام ہے. ہر دوسرے خاندان میں یہ مسائل مل جاتے ہیں. افسوس کے ساتھ ہمارے معاشرے میں کئی عرشیہ موجود ہیں جو بیٹی ہونے کے جرم میں سزا سہتی ہیں. کئی افنان ہیں جنھیں ماں باپ کی شفقت نہیں مل رہی. سب اپنے خول میں بند ہوتے دنیا سے دور ہو رہے ہیں .معاشرے کے فرسودہ خیالات لوگوں کی زندگیوں سے خوشیوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں
Weran Ishq
ایک ایسی نازک لڑکی پر لکھی گئی کہانی جس نےمحبت میں دھوکہ کھایا۔۔اور پھر آگے زندگی میں اتنی مضبوط ہوگئی کہ زمانے کے ہر سرد وگرم سے اکیلے لڑی۔۔۔جس کےکچھ سوالات تھے جن کا جواب اسے مل تھا۔
Wo Jo Khawab Tha by Hooria Tayyab
یہ کہانی ہے ایک ڈور سے بندھے دو دلوں کی۔۔۔۔
خوابوں کی۔۔۔۔۔۔۔ دھوکے کی۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے کسی اپنے کو کھونے کی۔۔۔
Wo Meri Zindagi ka Mehwar
کہانی ہے محبت کی ۔۔۔۔اس احساس کی ۔
دو کردار۔۔۔۔۔ محبت میں مبتلا ۔
پہلے ایک دوسرے کی زندگی کا محور ۔۔۔۔
پھر ایک دوسرے کی زندگی بن گےٕ ۔۔۔۔۔۔۔