Complete Novels

Sham e Feroza

یہ کہانی ہے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے ایک انسان کی جس نے اپنی انا کی خاطر ناجانے کتنے لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں۔یہ کہانی ہے دیان حیدر کی جو آج بھی اپنے بچپن کی تاریکیوں میں گم ہے۔یہ کہانی ہے زائشہ مراد کی جو مضبوطی کی ایک بولتی مثال ہے۔یہ کہانی ہے میرب کی جو اذیت کی انتہاؤں کو برداشت کرتی ہے۔یہ کہانی ہے بدلہ کی…… دوستی کی۔

 

Akhiri Gawah

کہانی ہے اپنے ضمیر کے پکار کی.
کہانی ہے عدل و انصاف پر سگے رشتوں کے ساتھ جنگ کی۔
گناہوں کے بعد پچھتاوے ساری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔۔
کہانی ہے معاشرے میں پھیلے ایسے ناسور کی جس نے معصوم جانیں نگل لیں ہیں۔۔
کہانی ہے اُم نور اور صائم عدیل ملک کی پاک محبت

Sitamgar

بدلے کی بھڑکتی چنگاریوں  میں کون کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے؟۔۔اس ناول میں آپکو وہ کردار ملے گے جو ہمارے اردگرد پائے جاتے ہیں لیکن ہم انھیں دیکھ نہیں پاتے یا دیکھ کر بھی انجان بن جاتے ہیں۔۔بھروسے اور یقین کے سفر کی داستان۔۔نفرتوں کو محبتوں میں بدلنے کی داستان۔۔پتھر دل کو موم کر دینے کی داستان .

Chahaton k Rang Yaaron k sang

دوستی کے پیارے رشتے کی کھٹی میٹھی  حقیقی داستاں۔
 یہ کہانی ہے چار سہیلیوں کی،جو دوستی نبھانا خوب جانتی ہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کے سنگ زندگی کے غمگین پلوں کو بھی خوبصورت یادوں میں بدلنے کی چاہت رکھتی ہیں۔ امید ہے دوستی کے رنگ میں رنگی مختصر سی خوبصورت داستاں آپ کے لبوں پر مسکراہٹ کا باعث بنے گی۔
ہر کردار اپنی کہانی آپ ہے اور زندگی کی مشکلات کے باوجود مسکرانا خوب جانتا ہے

Masiha e Zee’ast

یہ کہانی ہے زندگی کے نشیب و فراز کاسامنا کرنے والی لڑکی کی۔۔۔زندگی کے مختلف پہلوؤں کی جو کبھی بہار لاتے ہیں تو کبھی خزاں۔۔ایک ایسی محبت کی جس کا حصار تحفظ دیتا ہے۔۔۔۔ایک ایسی محبت جو ڈوبتے کو ساحل کا کنارہ لگتی ہے اور دل میں سکون اتارتی ہے۔۔۔اس کہانی کا ہر کردار دوسرے سے مختلف ہے امید ہے آپ ان کرداروں کو محبت دیں گے۔۔۔
یہ کہانی ہے لڑکیوں کے لیے مثال بنتی آئینہ کی اور اس کی ڈھال بنتے فادی کی۔۔آئینہ اور فہم کی دوستی کی۔۔
1 37 38 39 52
Open chat
Hello 👋
How can we help you?