Complete Novels

Gift Basket Novel by Amna Saleem Khan

یہ کہانی ہے ایک لڑکی روحاب اور اس کی بہن روشان کی ۔۔ روشان ایک سکول کی ٹیچر ہے ۔۔ جبکہ روحاب ایک کالج کی سٹوڈنٹ ہے ۔۔۔ روحاب نے اپنی بہن کو بتائے بغیر ایک انوکھی گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد اس گیم نے روحاب کی زندگی بدل کر رکھ دی ۔۔۔ یہ کہانی ایک گفٹ باسکٹ کی ہے ، جس کو حاصل کرنے کے لئے روحاب نے ایک مشکل گیم میں حصہ لیا تھا ۔۔۔

Darmaan e Dill Novel by Warisha Afridi

 یہ کہانی قبائلی علاقوں، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں پائے جانے والے زمین کے گہرے تنازعات کو اجاگر کرتی ہے، جہاں زمین کے جھگڑے اکثر نسل در نسل دشمنیوں کا سبب بن جاتے ہیں۔ یہ داستان اسپوگمئی، صالح، زرین اور سمارہ کے گرد گھومتی ہے جو ان حالات کا مقابلہ صبر، اتحاد اور خود آگاہی کے ذریعے کرتے ہیں۔ ان کا سفر امید کا پیغام ہے، جو معاشروں کو یہ دعوت دیتا ہے کہ وہ دشمنی کے اس نہ ختم ہونے والے سلسلے کو توڑ کر مفاہمت اور ترقی کا راستہ اختیار کریں۔

Sabz Pathar Novel by Amna Saleem Khan

سبز پتھر ناول ” ازقلم آمنہ سلیم خان” یہ کہانی ہے ایک لڑکی علیزے کی ، جس کے بابا باہر کے ملک رہتے تھے ، وہ لڑکی اکیلی اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھی ۔۔۔
ایک دن کالج سے واپسی پر اسے اغواء کر لیا گیا ۔۔۔ اور ایک شخص کے پاس جاسوس بنا کر بیجھا گیا ۔۔۔
جس کے چہرے پر اسے نے تھپڑ رسید کر ڈالا تھا ۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک سبز رنگ کے پتھر کی ۔۔ اور اس پتھر کی حقیقت جس سے کوئی بھی واقف نہیں تھا ۔۔۔
یہ کہانی ہے انتقام کے شعلوں میں جلنے والوں کی ۔۔۔
یہ کہانی ہے ایان شاہ میر خان کی ۔۔۔
1 296 297 298 312