“منگتے ہیں ہم ایک ہی در کے۔۔جو در در مانگتا پھرے اسے سوالی نہیں کہتے۔۔”
محبت بھیک ہے شاید؟؟
یہ محبت ہی تو ہے جو اپنے جیسے خوبصورت لفظ کو خالص محرم سے جوڑتے ہوئے زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے۔۔
جب محبت زندگی کو خوبصورت معنی دیتی ہے تو کیا محبت بھیک ہوئی؟؟