Sachiyaa’n Mohabtaa’n

ReadDownload
Ask for More Information

, ,

Sachiyaa’n Mohabtaa’n written by Amraha Sheikh

کہانی سے اقتباس
َارہان سامنے ہی بیٹھا کن اکھیوں سے دیکھ رہا تھا وہ جانتا تھا سب بھائیوں کی نظریں اسی پر ہیں۔۔۔۔
“عصام بھائی یہ بار بار آنکھیں ٹیڑھی کیوں کر رہا ہے”۔۔۔ضرم اسے دیکھتا سرگوشی میں پوچھنے لگا۔۔۔۔
“اوے پاگل ہماری بہن کو دیکھ رہا ہے میں کب سے یہی دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔”
“آپ کی غیرت کہاں چلی گئی ہمارے سامنے ہی ہماری بہن۔ کو دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔”
عصام نے اسے گھورا۔۔۔۔” بہت ہی کوئی فضول مذاق تھا۔۔۔اور غیرت کے بچے ابھی ابھی رشتہ تہ ہوا ہے اسلئے اتنا تو حق ہے۔۔۔۔
“چپ نہیں رہ سکتے ہو تم دونوں کب سے بڈھی عورتوں کی طرح کھسر پھسر میں لگے ہو۔۔۔ جہان جو ساتھ ہی بیٹھا تھا انکی طرح ہلکا سا جھک کر کہتا واپس سیدھا بیٹھ گیا۔۔
“اب بندا بات بھی نہ کرے۔۔۔۔ “ضرم منہ بنا کر بیٹھ گیا۔۔۔
سیمل نے ارہان کی جانب دیکھ کر شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ نظریں۔ جھکائیں۔۔
ضرم کی زبان کو پھر کھجلی ہوئی۔۔۔
“عصام بھائی سیمل بہت شرما رہی ہے ایسا کرتے ہیں اس کو ڈرائنگ روم سے باہر بھیج دیتے ہیں ورنہ شرما شرما کر تو اور موٹی ہوجائے گی۔”

Amraha Sheikh is a Social Media writer and now her Novels are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.

Regards

Novels Hub

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sachiyaa’n Mohabtaa’n”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?