Complete Novels

Hum To Sirf Unwaan The by Syeda

فوجی عوامی درسگاہ(آرمی پبلک سکول) میں تدریس کے شعبہ سے وابستہ ایک لڑکی کی کہانی کہ جس کے والد اور بھائی افواج پاکستان میں شامل ہیں۔فوجی خاندان سے تعلق ہو تو مستقبل بھی فوجی سے منسوب ہو جاتا ہے کہ ایک جیسے شعبہ سے وابستہ لوگ ایک دوسرے کے مسائل بہتر انداز سے سمجھ پاتے ہیں لیکن وہ لڑکی ضد پر اڑی ہے کہ فوجی کو ہم سفر نہ بنائے گی۔وہ سنجیدہ لڑکی ہے اور یہ کوئی جذباتیت میں لیا گیا فیصلہ نہیں ہے پر وہ کیوں نہیں کرنا چاہتی ایک فوجی سے شادی؟یہ اہم ہے اور اسی پر ٹکی ہے ہماری تحریر۔

Qayamat by Irza Khan

قیامت” ایک ایسی کہانی ہے جو دو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کے تعلیمی سفر کے دوران ایک دوسرے سے جڑنے، بدلے ہوئے ماحول میں ڈھلنے، اور اپنی شناخت، نظریات اور رشتوں کو سمجھنے کے عمل کو بیان کرتی ہے۔ یہ ناول پاکستان، فلسطین اور آسٹریلیا جیسے مختلف معاشروں کی حقیقتوں کو ایک کہانی میں بُنتا ہے، جہاں یونیورسٹی کی زندگی، تہذیبوں کا تصادم، اور اپنے پن کی تلاش مرکزی موضوعات ہیں۔۔

Aa Dekh Ta Sai Assi Rul Gaye Han by Vashma Hafsa Arqam

یہ دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی ہے، جن کی زندگی اپنے ڈگر پر چل رہی ہوتی ہے، پھر ایک دن سب بدل جاتا ہے۔ وہ دونوں بجھڑ جاتے ہیں۔ خوشگوار کہانی غم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اور پھر اس کہانی میں آتی ہے۔۔۔
ان دونوں میں سے ایک دوست کی۔۔ بیوہ۔
یہ کہانی کس کی ہے؟ ان دو دوستوں کی؟ ان میاں بیوی کی؟ یا پھر۔۔۔۔ دوسرے دوست اور اس کے دوست کی بیوی کی؟

Fanaa by Areeba Sami

یہ کہانی اُن کرداروں کی ہے جو ایک دوسرے سے بالکل مختلف خیالات رکھتے تھے۔
کہانی کا مرکزی کردار زَیّان خان… ایک ایسا شخص جو اپنے ماضی میں ہونے والے دردناک سانحے کی وجہ سے
سنگدل بن چکا تھا۔ اُس نے خود سے یہ عہد کر لیا تھا کہ وہ کبھی خوش نہیں رہے گا… اور نہ ہی ایسا کوئی رشتہ
بنائے گا جو اُسے لمحہ بھر کی خوشی بھی دے سکے۔
لیکن کہتے ہیں نا… ہر سخت دل انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایک شہزادی آتی ہے، جو اُس کے دل کی
دیواریں پھلانگ کر اُسے روشنیوں سے آشنا کراتی ہے، اُسے اُس اندھیرے سے نکالتی ہے جس میں وہ خود کو دفن
کر چکا ہوتا ہے۔
ٹھیک اُسی طرح، اس کہانی میں بھی ایک کردار ہے… سارہ صدیقی۔
ایک خوش مزاج، زندہ دل لڑکی، جو تقدیر کے ایک بندھن میں بندھ کر زَیّان کی زندگی میں آتی ہے… اور آہستہ آہستہ
اُسے اُس کے ماضی کے صدمے سے نکال کر ایک نئی زندگی، ایک نئی اُمید کی طرف لے جاتی ہے۔
تو چلیے… پڑھتے ہیں زَیّان خان کی محبت کی داستان۔
تو آئیے… اس کہانی کے اوراق پلٹتے ہیں، اور جانتے ہیں کہ کیسے زَیّان خان، جو کبھی خود سے بھی محبت نہیں
کرتا تھا… کسی اور کے لیے

1 191 192 193 312