Hum To Sirf Unwaan The by Syeda
فوجی عوامی درسگاہ(آرمی پبلک سکول) میں تدریس کے شعبہ سے وابستہ ایک لڑکی کی کہانی کہ جس کے والد اور بھائی افواج پاکستان میں شامل ہیں۔فوجی خاندان سے تعلق ہو تو مستقبل بھی فوجی سے منسوب ہو جاتا ہے کہ ایک جیسے شعبہ سے وابستہ لوگ ایک دوسرے کے مسائل بہتر انداز سے سمجھ پاتے ہیں لیکن وہ لڑکی ضد پر اڑی ہے کہ فوجی کو ہم سفر نہ بنائے گی۔وہ سنجیدہ لڑکی ہے اور یہ کوئی جذباتیت میں لیا گیا فیصلہ نہیں ہے پر وہ کیوں نہیں کرنا چاہتی ایک فوجی سے شادی؟یہ اہم ہے اور اسی پر ٹکی ہے ہماری تحریر۔
Syeda is a Social Media writer and now her Novels/Novelette (Hum To Sirf Unwaan The) are being written with Novels Hub. Novels Hub is a new platform for new or well-known Urdu writers to show their abilities in different genres of Urdu Adab.
Regards
Novels Hub

Reviews
There are no reviews yet.