Ishq Imtehan
عشق امتحان ایک صحرا پہ لکھا گیا ہے۔ جو مجازی عشق سے حقیقی عشق کی جانب پرواز ہے۔ یہ ناول ایک روحانیت اور دنیاوی دونوں معاملات پہ مبنی ہے
Ishq Junoon
یہ کہانی انتقام کی کہانی ہے۔۔۔ اس شخص کی کہانی جو حقیقت کو قبول نا کرتے ہوئے غلط راہ کو نکل پڑتا ہے۔۔۔ قسمت سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔۔ انتقام کی آڑ میں ایک لڑکی کو نشانہ بناتا۔۔۔ اور پھر بے تہاشا ٹھوکرے کھا کر سیدھی راہ کو آتا ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے رافع بیگ کے جنون کی۔۔۔ عارش ملک کی محبت و صبر کی۔۔۔ لاریب قریشی کی آزمائش کی۔۔۔ اور مریم ملک کے سیدھی راہ سے بھٹک کر ٹوٹ پھوٹ جانے کی۔۔۔ یہ کہانی ہے عشق جنون کی۔۔۔
Ishq Ki Talash
کہانی دھوکہ کھانے والی لڑکی کی
کہانی گِر کر سنبھلنے کی
کہانی نفرت سے محبت تک کے سفر کی
کہانی اللہ پر یقین کی
Ishq Mein Haari by Ana Ilyas
Ishq Mein Haari is a Romantic Novel by Ana Ilyas now Available to Download for Free.
Ishq Mera Aashiq Tera
یہ کہانی ہے آیت اور اس سے جڑے رشتوں کی!
یہ کہانی ہے آیت اور خزیمہ کی!
اس کہانی میں کئی مختلف کرداروں کی موجودگی ہیں۔
اس کہانی میں کئی کرداروں کی محبت کی داستان رقم ہے۔
Ishq Muhabbat Or Junoon
ع ش ق پر مبنی عشق محبت اور جنون!
“عش ،محبّت اور جنون” از قلم “زینب خان”
ایک ایسا ناول جو آپ کو بیک وقت بہت کچھ سکھا دے گا۔
اس ناول میں آپکو ہر طرح کا کردار ملے گا ۔°غلطی کرنا انسانی جبلت ہے۔۔۔مگر غلطی کرکے اس بات کو نہ دہرانے کا اعادہ کرنا ۔۔۔ شرمندہ ہونا ، انسانیت ہے ° ہمیشہ تصویر ک دونوں رخ دیکھیں اور پھر کسی فیصلے پر پہنچیں۔° اس بات پر ہمیشہ کامل رکھیں کہ اگر خدا پاک آپ سے کچھ واپس لے رہیں تو وہ لازماً آپکو اس بہترین سے نوازیں گے!
ع ش ق کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے،اس کا دوسرہ پہلو دکھایا گیا ہے۔
یہ کہانی ع ش ق کی داستان ہے