ایک ایسا ناول جو آپ کو بیک وقت بہت کچھ سکھا دے گا۔
اس ناول میں آپکو ہر طرح کا کردار ملے گا ۔°غلطی کرنا انسانی جبلت ہے۔۔۔مگر غلطی کرکے اس بات کو نہ دہرانے کا اعادہ کرنا ۔۔۔ شرمندہ ہونا ، انسانیت ہے ° ہمیشہ تصویر ک دونوں رخ دیکھیں اور پھر کسی فیصلے پر پہنچیں۔° اس بات پر ہمیشہ کامل رکھیں کہ اگر خدا پاک آپ سے کچھ واپس لے رہیں تو وہ لازماً آپکو اس بہترین سے نوازیں گے!
ع ش ق کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے،اس کا دوسرہ پہلو دکھایا گیا ہے۔