Complete Novels

Ishq Hai

“عشق وہ نہیں ہوتا جس میں محبوب سے تکرار کی جائے۔۔ عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب جس موڑ موڑے آپ مڑ جاؤ۔۔ محبوب جو بولے آپ وہ حکم بجا لاؤ۔۔۔ چوٹ محبوب کو لگے اور تکلیف آپ کو ہو۔۔ آنسو محبوب کے نکلیں اور آنکھ آپ کی بھی نم ہو جائے۔۔۔”
“محبوب کے منہ سے نکلا ایک ایک حرف پتھر پر لکیر کی مانند ہوتا ہے۔۔۔ اور اس کے منہ سے نکلے محبت بھرے دو بول ہی دوسرے فریق کی روح تک کو سرشار کر جاتے ہیں۔۔ لیکن عشق ہے یا نہیں دل اس بات کو ماننے میں کئی بار دھوکا کھا جاتا ہے۔۔ اپنے ہی خیالات کی نفی کرتا انسان دل و دماغ کی عجیب سی جنگ میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔۔ ایسی ہی ایک عجب سی عشق کی داستان ہے “ملک شاہ زین” اور “زوہا شاہ” کی۔۔۔”

Ishq Junoon

یہ کہانی انتقام کی کہانی ہے۔۔۔ اس شخص کی کہانی جو حقیقت کو قبول نا کرتے ہوئے غلط راہ کو نکل پڑتا ہے۔۔۔ قسمت سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔۔ انتقام کی آڑ میں ایک لڑکی کو نشانہ بناتا۔۔۔ اور پھر بے تہاشا ٹھوکرے کھا کر سیدھی راہ کو آتا ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے رافع بیگ کے جنون کی۔۔۔ عارش ملک کی محبت و صبر کی۔۔۔ لاریب قریشی کی آزمائش کی۔۔۔ اور مریم ملک کے سیدھی راہ سے بھٹک کر ٹوٹ پھوٹ جانے کی۔۔۔ یہ کہانی ہے عشق جنون کی۔۔۔

Ishq Muhabbat Or Junoon

ع ش ق پر مبنی عشق محبت اور جنون!
“عش ،محبّت اور جنون” از قلم “زینب خان”
ایک ایسا ناول جو آپ کو بیک وقت بہت کچھ سکھا دے گا۔
اس ناول میں آپکو ہر طرح کا کردار ملے گا ۔°غلطی کرنا انسانی جبلت ہے۔۔۔مگر غلطی کرکے اس بات کو نہ دہرانے کا اعادہ کرنا ۔۔۔ شرمندہ ہونا ، انسانیت ہے ° ہمیشہ تصویر ک دونوں رخ دیکھیں اور پھر کسی فیصلے پر پہنچیں۔° اس بات پر ہمیشہ کامل رکھیں کہ اگر خدا پاک آپ سے کچھ واپس لے رہیں تو وہ لازماً آپکو اس  بہترین سے نوازیں گے!
ع ش ق کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے،اس کا دوسرہ پہلو دکھایا گیا ہے۔
یہ کہانی ع ش ق کی داستان ہے

Ishq Pardaaz

 یہ کہانی ہے ماہین خان کی جس کا ٹرسٹ ایشوز اسے لے ڈوبتا ہے
یہ کہانی ہے ردا خان کی جو انتقام کے لیے شادی کرتی ہے
یہ کہانی ہے عائزہ عبداللّٰہ کی جو اپنے شوہر کی دیوانی پہ ترس کھا کر شراکت داری کرنے لگتی ہے
یہ کہانی ہے فائقہ صبحانی کی جو اپنے بھائی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتی ہے اور اس کی سزا بھی پا لیتی ہے

Itar Ki Khusboo

بلندیوں پر چڑھنے کا شوق کسے نہیں ہوتا اور وہاں سے دنیا دیکھنے کی تمنا، تو کہیں نہ کہیں سب کے دل میں ہوتی ہے۔ بس ایسے ہی، یہ کچی عمر کے بچے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے پہاڑوں پر چڑھ دوڑے لیکن انہیں کیا معلوم تھا کہ وہ زندگی کا ایک نیا ورق پلٹ رہے ہیں۔
1 18 19 20 51
Open chat
Hello 👋
How can we help you?