Ehd e Intezaar
یک طرفہ محبّت کی یک طرفہ کہانی…
مکمّل ہو کر بھی ادھوری کہانی… عام سے الفاظ میں بیان کی گئی
بہت ہی خاص کہانی… دعاؤں پر کامل یقین کی کہانی… معجزوں
پر امید کی کہانی.
یک طرفہ محبّت کی یک طرفہ کہانی…
مکمّل ہو کر بھی ادھوری کہانی… عام سے الفاظ میں بیان کی گئی
بہت ہی خاص کہانی… دعاؤں پر کامل یقین کی کہانی… معجزوں
پر امید کی کہانی.
مگر دوسرا فریق اس سے محبت کے باوجود اس کے جذبے کی بزیرائی نہیں کرسکتا،کیونکہ وہ نا چاہتے ہوئے بھی ماہیر نواز کا پابند ہوتا ھے۔ اس سے ایک ایسا جرم ہو جاتا ھے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔
دوسری جانب شامیر سکول لائیف میں ہی کسی کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ھے مگر اس سے اظہار کرنے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
ولید رحمان نے اس لڑکی کو چار سال پہلے دیکھا تھا اور پہلی نظر کی محبت کا شکار ہوا تھا اور پھر وہ لڑکی کھو گئی۔
کہانی کے کچھ اور مرکزی کرداروں کو آپ پڑھیں گے تو محبت سے گندھی یہ تحریر آپ کے دل میں اتر جائے گی۔