Complete Novels

Ishq Hai

“عشق وہ نہیں ہوتا جس میں محبوب سے تکرار کی جائے۔۔ عشق تو وہ ہوتا ہے کہ محبوب جس موڑ موڑے آپ مڑ جاؤ۔۔ محبوب جو بولے آپ وہ حکم بجا لاؤ۔۔۔ چوٹ محبوب کو لگے اور تکلیف آپ کو ہو۔۔ آنسو محبوب کے نکلیں اور آنکھ آپ کی بھی نم ہو جائے۔۔۔”
“محبوب کے منہ سے نکلا ایک ایک حرف پتھر پر لکیر کی مانند ہوتا ہے۔۔۔ اور اس کے منہ سے نکلے محبت بھرے دو بول ہی دوسرے فریق کی روح تک کو سرشار کر جاتے ہیں۔۔ لیکن عشق ہے یا نہیں دل اس بات کو ماننے میں کئی بار دھوکا کھا جاتا ہے۔۔ اپنے ہی خیالات کی نفی کرتا انسان دل و دماغ کی عجیب سی جنگ میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔۔ ایسی ہی ایک عجب سی عشق کی داستان ہے “ملک شاہ زین” اور “زوہا شاہ” کی۔۔۔”

Ishq Junoon

یہ کہانی انتقام کی کہانی ہے۔۔۔ اس شخص کی کہانی جو حقیقت کو قبول نا کرتے ہوئے غلط راہ کو نکل پڑتا ہے۔۔۔ قسمت سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔۔ انتقام کی آڑ میں ایک لڑکی کو نشانہ بناتا۔۔۔ اور پھر بے تہاشا ٹھوکرے کھا کر سیدھی راہ کو آتا ہے۔۔۔ یہ کہانی ہے رافع بیگ کے جنون کی۔۔۔ عارش ملک کی محبت و صبر کی۔۔۔ لاریب قریشی کی آزمائش کی۔۔۔ اور مریم ملک کے سیدھی راہ سے بھٹک کر ٹوٹ پھوٹ جانے کی۔۔۔ یہ کہانی ہے عشق جنون کی۔۔۔

1 111 112 113 312