Dill Pathar Ka
ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس کی ماں بچپن میں ہی وفات پاجاتی ہے ایک پانچ سالہ کا بچہ جس کو اپنی ماں سے سب سے زیادہ محبت تھی اُس کے جانے کے بعد باپ بھی اُس سے غافل ہوگیا تھا تو اُس نے بھی باغی ہونا شروع کردیا تھا.ایک ایسی لڑکی جس کی زندگی بس اس کے والدین اور ماں باپ کے گرد گھومتی تھی.ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو بہت شوخ اور چنچل ہوتی تھی زندگی کو بھرپور جینے کا ہنر جانتی تھی مگر ایک حادثے نے اُس کا یہ ہنر چھین لیا تھا.ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو ہر رشتے کو نبہانا جانتا تھا۔.ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنی محبت سے زیادہ دوستی کو اہمیت دی۔
Dill Reza Reza Ganwa Dia
یہ کہانی چھ الگ الگ کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔۔ یہ کہانی وفا کی ہے۔۔ خدیجہ کی وفا جو اس نے ہر حال میں نبھائی۔ یہ کہانی جنید کی محبت کی ہے۔۔ وہ محبت جس کی شدت سے ہانیہ زندگی کی طرف واپس لوٹی۔۔ یہ کہانی اسامہ کے مزاج کی طرح دھوپ چھاؤں جیسی ہے۔۔
Dill Tamanna or Tum
یہ کہانی ہے لائبہ علی کی جو اپنی محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر اپنے آپ کو منوانا چاہتی ہے۔ مگر اس کے باپ کا حوالہ اسے قدم قدم پر منہ کے بل گرانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھتا۔ یہ کہانی ہے صارم شاہ کی جولائبہ علی کی ذات کو مضبوط کرنے کے لیے خود اپنی ذات کو بھلا بیٹھا ہے اور یہ کہانی ہے ایسےدوستوں کی جو سائے کی طرح ہر قدم پر آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ سایہ جو تنہائی میں بھی تنہا نہیں چھوڑتا…!!!
Dill Tang Tawam Janaa by Farwa Khalid
Dill Tang Tawam Janaa is a Romantic Novel by Farwa Khalid now Available to Download for Free.
Dilon k Bandhan Season 1
دلوں کے بندھن دو خاندانوں کے درمیان چل رہی دشمنی نفرتوں محبتوں رشتوں اور جذباتوں کے خوبصورت انداز سے سجی داستان ہے