Mai Yara Nawaz
یہ آپ بیتی ہے یارا نواز کی۔ آپ ہی کی طرح ایک عام سی لڑکی کی۔ جس کے مسئلے بھی آپ ہی کی طرح عام ہیں۔ وہ بھی روز اس معاشرے میں بہت سی چیزوں کا مقابلہ کرتی ہے۔ آپ کی طرح اس کے بھی خواب ٹوٹتے ہیں۔ دوسروں کو دیکھ کر احساس کمتری اور کملیکس کا شکار ہو جاتی ہے۔ روز خود سے ایک نئی جنگ اسے خود کو جاننے کے سفر پر گامزن کر دیتی ہے۔ جہاں وہ بار بار زخمی تو ضرور ہوتی ہے مگر ایک وقت آتا ہے جب وہ اپنا آپ پا لیتی ہے۔ جہاں سے وہ صرف یارا نواز بن کر نکلتی ہے۔ کیونکہ اس کے نزدیک آپ، آپ ہیں ۔ کوئی بھی آپ کی مانند نہیں ہے۔ آپ اپنے اندر خود ایک ہیرا ہیں۔
Aik Khata Aur Episode 8
یہ کہانی ہے اُس سیاہ سنگِ مر مر کے محل میں دفن ایک راز کی۔۔۔
کسی کی سسکیوں اور آہوں کی داستان کی۔۔
یہ کہانی ہے محبت کے اختتام کی۔۔۔
اُس اختتام کو برباد کرنے والی اُس ایک خطا کی۔۔۔۔
کسی کی زندگیوں میں زہریلے سانپ کی مانند۔۔۔
نامحرم کی محبت کے انجام کی۔۔
یہ کہانی ہے اداصم جعفری کی۔۔
ابلیس کے ورغلانے کے نتائج کی۔۔
یہ کہانی ہے سنیہا مرتضیٰ کی۔۔
زندگی میں لڑکھڑا کر چلنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے نیمل جعفری کے سوال “کیوں” کی۔۔
یہ کہانی ہے بھٹک کر سنبھلنے والوں کی اور سنبھل کر بھٹکنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے زندگی اور موت کے جواب کی۔۔
یہ کہانی ہے ۔۔۔۔۔ایک خطا کی ۔۔
Aik Khata Aur Episode 7
یہ کہانی ہے اُس سیاہ سنگِ مر مر کے محل میں دفن ایک راز کی۔۔۔
کسی کی سسکیوں اور آہوں کی داستان کی۔۔
یہ کہانی ہے محبت کے اختتام کی۔۔۔
اُس اختتام کو برباد کرنے والی اُس ایک خطا کی۔۔۔۔
کسی کی زندگیوں میں زہریلے سانپ کی مانند۔۔۔
نامحرم کی محبت کے انجام کی۔۔
یہ کہانی ہے اداصم جعفری کی۔۔
ابلیس کے ورغلانے کے نتائج کی۔۔
یہ کہانی ہے سنیہا مرتضیٰ کی۔۔
زندگی میں لڑکھڑا کر چلنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے نیمل جعفری کے سوال “کیوں” کی۔۔
یہ کہانی ہے بھٹک کر سنبھلنے والوں کی اور سنبھل کر بھٹکنے والوں کی۔۔
یہ کہانی ہے زندگی اور موت کے جواب کی۔۔
یہ کہانی ہے ۔۔۔۔۔ایک خطا کی ۔۔
Qabeel Episode 2
یہ کہانی ہے زاریہ سلطان کی جو کہ ایک وکیل ہے ۔ اسکے ماں باپ اپنے قتل کی پہیلی اور ایک معزور بھائی کو پیچھے چھوڑ گئے ۔
اپنے اندر کے پچھتاوے اور اپنے بھائی می جان بچانے کے لیے اسے اپنے ماں باپ کو ڈھونڈنا ہے ۔ اسی سلسلے میں ایک ڈیٹیکٹیو آفیسر دائم آوان آغا اس کے ساتھ جڑتا ہے ۔ اور وہ اس قتل کیس سے جڑا ایک اور کیس تلاش کر لیتا ہے دایان دستگیر کا کیس ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا زاریہ اور دایان اپنی اپنی گھتیاں سلجھا پائیں گے یا پھر یہ پہیلیاں ان کے گلے کا پھانس بن جائیں گی ۔
Lahore ki Chaandani
یہ ناول ہے 1980 کے ان دو کرداروں کو جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔اس شہر میں ہر ایک پرانے طرظ کا ہیریٹیج ان کے لیے قیمتی ہے۔یہ کہانی ہے ہے شہرِ لاہور سے محبت کرنے والوں کی۔جن کو 1947سے پہلے اور بعد کے قدیم ورثے سے الگ الفت ہے۔
Koh Ka Khum Kada Episode 3
کہانی جو یقین کی بنیاد پر کی گئی اپنی بات کو پورا کرنے اور منزل پر پہنچانے پر لکھی گئی ہے۔یقین جس کے آگے پہاڑ سر کرنا مشکل بات نہ رہ جائے۔
Junoon e Jahzee Episode 1
یہ کہانی ایک جرائم کے بادشاہ، بے رحم، نشے کے عادی، سگریٹ نوشی کرنے والے، ظالم، جنونی، وحشی، بے خوف اور ایسے انسان پر لکھی گئی ہے جس کی فطرت میں انہیں سب چیزوں کی دیوانگی ہے۔
اندھیروں کی اس دنیا میں، جہاں طاقت اور رازوں کا راج ہے، ایک بے رحم مافیا کنگ کا انتقام ایسا شدید ہوتا ہے کہ بے گناہوں کو بھی نہیں بخشا جاتا۔
اس کا دل، جو غداری کے زخموں سے پتھر بن چکا تھا، ایک معصوم لڑکی کو اپنی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔
وہ لڑکی، جو اپنی سادگی میں مگن تھی، اچانک اس کی ستمگری کی دنیا میں کھینچ لی جاتی ہے۔
وہ بے خبر اس گناہ کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جس کی سزا اسے دی جا رہی ہے، جبکہ وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اسے اپنے انتقام کی زنجیروں میں جکڑتا جاتا ہے۔
یہ کہانی طاقت، محبت، اور نفرت کے درمیان ایک ایسا پیچیدہ کھیل ہے جس میں دونوں کرداروں کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی ہے
Siyachin Episode 1
یہ کہانی اللہ پر ایمان، انسانوں کی برائی اللہ اور اس کے بندے کے درمیان تعلقات معاشرے میں امتیازی سلوک اور حقوق کی تفریق پر مبنی ہے
Dehliz k Paar Wo Season 2 Episode 5
کہانی ملک کے رکھوالعوں کے گرد گھومتی ہے کہانی کسی ایک شخصیت کا تعاقب نہیں کرتی بلکہ یہ مختلف کرداروں کا مجموعہ ہے جو اپنے آپ میں اہم ہے۔ کہانی ہے کرنل جبرئیل کی سربراہی کی زارا جبرئیل کے ساتھ کی میرال خان کی شخصیت کے بھول بھلیوں کی عنصب جہانگیر کی بہادری کی شامیراسامہ کی محبت کی اروا شمس کی پاکیزگی کی ایس کے کی قید کی روپا دیوی کے عشق کی اور صدام حیدر کے انتقام کی ماضی کے دریچوں میں دوبے ان رازوں کی جو کھل کر بہت سی حقیقتیں نگل لیتے ہیں۔ دہلیز کے پار وہ کہانی ہے انصاف کی ملک کی خاطرجان دینے کی اور لڑ کر فتح یاب ہونے کی۔۔۔
Click Below to Read it on Forum who find it difficult to Read on Website.
Aetbar e Wafa Episode 6
اعتبارِ وفا کہانی ہے ایسے” کرداروں کی جو ہمیں بتاتے ہیں کہ صرف محبت کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا، محبت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے پر اعتبار کرنا بھی بےحد ضروری ہوتا ہے۔ کسی کا ہمسفر بننا اتنا بھی آسان نہیں ہوتا جتنا سمجھ لیا جاتا ہے۔ ایک پرفیکٹ جیون ساتھی بننے کے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے جس میں سب سے اہم شے ایک دوسرے پر ” اعتبار” کر کے ایک دوسرے سے مرتے دم تک “وفا” نبھانا ہوتی ہے۔۔۔”
Aaramish e Rooh Episode 3
NOVELS HUB SPECIAL NOVEL
یہ کہانی ایک جوان بیوہ ذرجان کی ہے۔ جو اپنی زندگی اپنے بیٹے کی وجہ سے جی رہی تھی۔ اسکی زندگی پر سکون تھی جبتک اُسکا بچپن کا دوست اسکی زندگی میں واپس نہیں لوٹ آتا۔ جو آتے ساتھ ہی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیتا ہے۔ اس مرکزی کہانی کے ساتھ اور بھی کہانیاں چلتی ہیں۔
Click Below to Read Novel on Forum Aaramish e Rooh by Wajeeha Asif – Forum Edition