Haqeqat e Fasana by Amna Haider
یہ کہانی ان لڑکیوں کے لیے ہے جو آج کل کچھ لکھاریوں کا ڈارک رومانس کے نام پر فہاشی پڑھ کر انسپائر ہوتی ہیں جو ٹاکسیسیٹی کو رومینٹاسائز کرنے لگتی ہیں ۔ جب کہ حقیقت میں ڈارک رومانس کچھ نہیں ہوتا ۔ یہ بس نئ نسل کا دماغ خراب کرنے کے لیے فہاشی لکھی گئی ہے ہمیں ایسے لکھاریوں کا بائکاٹ کرنا چاہیے ۔ امید ہے اس کہانی سے آپ لوگوں کو کوئی سبق ملے گا
Haqeqat k Roop Mein
کہتےہیں جتنا چھانو گے اتنا ہی کرکرا نکلے گا-بعض اوقات خوب سے خوب تر کی تلاش میں انسان اپنا اور دوسروں کا قیمتی وقت بھی گنوا دیتا ہے لیکن آذر کے ایک فیصلے نے بہت سوں کا نقصان ہونے سے بچا لیا تھا
Har Paon Mein Hai Zanjeer Koi
Har Paon Mein Hai Zanjeer Koi is an Emergency Nikah Based Heart Touching Romantic Novel by Aasiya Raees Khan now Available to Download for Free.
Hararat e Wasal
کہانی ہے ایک ایسے سانولے مرد کی جو اپنی رنگت کی وجہ سے بچپن سے جوانی تک دهتکار کر شکار رہا۔ پیشے کے وکیل اس مرد کی زندگی میں اچانک ایک بھیگ رات میں آئی وہ حسینہ جو اپنے نکاح سے بھاگی، داؤد کمال سے ٹکرائی اور اس کے قدموں میں بیٹھتی اسے کنٹریکٹ میرج کے لئے پرپوز کر گئی۔ وہ لڑکی اس مرد کو بری طرح اپنی محبت میں جکڑتی خود بھی اس کے سحر میں کھو گئی مگر کیا یہ واقعی حقیقی محبت ہے یا کوئی گہری سازش ؟؟ کیا ہوگا جب دو محبت کرنے والے ہی ایک دوسرے کے مقابل آتے ایک دوسرے پر پستول تان کر مرنے مارنے پر اتر آئیں گے ؟؟
کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جو پہلی محبت کے لئے کوئی اسٹینڈ نہ لے سکا مگر ایک افلاطون اور فتنہ لڑکی اسے بری طرح اپنی محبت کے سحر میں جکڑ گئی۔ کیا وہ سچ میں ایک عام سی لڑکی ہے یا پھر کوئی گہرا راز ؟؟
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو محبت بنی دو سگے بھائیوں کی۔ ایک کو اس نے ٹوٹ کر چاہا تو دونوں سے اس سے عشق کی انتہا کی۔ ایک اسے اپنے بڑے بھائی کی محبت میں گرفتار دیکھ کر بھی خوش تھا تو دوسرا اپنے چھوٹے بھائی کی محبت میں خود کو قربان کر گیا۔ کیا واقعی یہ قربانی کام آئے گی یا وہ لڑکی ہو جاۓ گی ہمیشہ کے لئے دنیا سے خفا ؟؟
رومانس، تهرل ، سسپنس، جذبات اور مزاح سے بھرپور کہانی جکڑ لے گی آپ کو اپنے سحر میں!!!
Harmaa Naseb Na The
Harmaa Naseb Na The is a Romantic Novel by Huma Waqas now Available to Download for Free.
Harq e Palestine
حرقِ فلسطین عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے “جلتا ہوا فلسطین”
جل ہی تو رہا ہے میرا فلسطین
پچھلے نو مہینے سے یا پھر پچھلے پچھتر سالوں سے۔۔۔!!
ہزاروں لوگوں میں سے صرف ایک انسان کی کہانی
جسے اپنے قلم کے ذریعے الفاظ میں ڈھالنے کی ایک ادنیٰ سی کوشش کی ہے
فلسطینیوں کا حق ادا کرنا ہمارے بس میں تو نہیں لیکن اللّٰہ نے جس نعمت سے نوازا ہے اُسی سے شاملِ جہاد ہیں
صرف اس سوچ کے ساتھ کہ بروزِ حشر اللّٰہ کے حضور جواز پیش کرنے کے لئے میرے کاسے میں بھی کچھ ہو۔
Hasar e Ishq Part 1
ایک جیلان مصطفیٰ خان تھی جو بزنس کی دنیا میں مضبوطی سے قدم جمائے محبت کی دنیا میں بھٹک رہی تھی اور ایک محارب جنید یزدانی تھا رنگ و روشنیوں کے اس ہجوم میں ایک ہی چہرے کا اسیر تھا
Hasar e Muhabbat
کہانی دو بہنوں کی جو اپنوں کی سفاکی کی وجہ سے بچھڑ گئیں، جنہیں اپنوں نے بیچ دیا اور عزت کے دشمن بن گئے