اس ناول میں فن،اینٹرٹینمنٹ،رومینس ،دوستی، رشتوں کی اہمیت ،محبت، ٹشن، سسپنس ،سکول لائف، آپ کو وہ سب کچھ ملے گا جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں ۔۔کچھ چٹ پٹی سی محبت کی داستانیں، کچھ دوستوں کی، شرارتیں، کچھ رشتوں کی مجبوریاں ۔۔۔۔یہ ناول دوستی کے عظیم رشتے کی عکاسی کرے گا ،دوست اللہ تعالٰی کا ایک عظیم تحفہ ہوتے ہیں ۔۔رشتے اس دنیا کا سب سے حسین بندھن ہوتے ہیں اور محبت کے بغیر زندگی ادھوری ہوتی ہے ۔
ایک لڑکی کی سامنے آۓ بغیر گم نام لڑکی کا تخلص لیے معاشرے میں موجود برائیوں اور تلخ سچائیوں کا تذکرہ کر کے معاشرے کی اصلاح کرنے کی کوشش۔کڑوی باتیں، سوچنے پر مجبور کرنے والے گہرے الفاظوں کے ساتھ سچائی کی نمائندگی کرتی ایک انجان لڑکی کے خطوط۔