Logo Loading

Poetry Collection by Farheen Abrar

Ask for More Information

 Poetry Collection by Farheen Abrar

غم

لوگ سنبھل جاتے ہیں کٹھن مراحل  سے گزر کر
جو رہ جاتے ہیں غموں میں ڈوبے ہوۓ
وہ اہلِ غم کیا کریں؟
یوں بے سبب الجھے ہوۓ
کبھی ہنستے  ہوۓ  کبھی روتے ہوۓ
تپتے صحرا کی مانند کبھی جلتے ہوۓ
برف کی مانند کبھی پگھلتے ہوۓ
خوابیدہ کبھی حالات سے لڑتے ہوۓ
  کبھی خارزار میںکبھی ڈھلتی شام میں
چلتے رہے دیۓ امیدوں کے بُجھاتے ہوۓ
                     عمرِ رواں گزر رہی ہے گردش میں اگر
سنو اہلِ زمانہ ابھی سنبھلنا ہے مجھے
ان غموں کو پَسِ پُشت ڈال کر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Poetry Collection by Farheen Abrar”

Your email address will not be published. Required fields are marked *


The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Open chat
Hello 👋
How can we help you?