Authors

Poetry Collection by Tehzeeb Sani

دُنیا کی اب طلب ہی نہیں
مجھے اک تم ہی کافی ہو
وہ جتنے دکھ تھے زندگی میں میری
تمام دُکھوں کی تم مکمل تلافی ہو
مجھے اک تم ہی کافی ہو
نا تم سے پہلے کوٸی تھا
نا تمہارے بعد کوٸی ہوگا
میں دل سے چاہتی ہوں یہ
تمہارے علاوہ زندگی میں
سب اضافی ہو
مجھے اک تم ہی کافی ہو

   از قلم تہذیب ثانی
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please disable it to continue using this website.