suspense based

Jigar Para by Dahim Nazeer

انسان کی روح اس دنیا میں تنہا ہی آئی تھی
ایک اجنبی مسافر، ایک خاموش مسکراہٹ کے ساتھ۔
زندگی کے راستے پر بے شمار چہرے ملے
کچھ ایسے جو وقت کے ساتھ مٹ گئے
اور کچھ ایسے جو دل میں گہرے نقوش چھوڑ گئے
جو کبھی مٹ نہ پائے
مگر کیا وقت نے کبھی کسی پر رحم کیا؟
یہ دریا ہمیشہ ایک ہی سمت میں نہیں بہا
جو کل ساتھ تھے
آج کہیں کھو گئے
ہم لاکھ روکیں، لاکھ پکاریں
مگر تقدیر کے فیصلے کبھی نہیں بدلتے
جو کبھی دل کا سکون تھے
وہ لمحوں کے طوفان میں بہہ گئے
آخرکار، سب کچھ مٹ جاتا ہے
مگر وہ لمحے، وہ یادیں
جو دل کی گہرائیوں میں چھپ جاتی ہیں
وہ ہمیشہ کے لیے ہمارے ساتھ رہتی ہیں

Fareb e Jaal Episode 2 by Areeba Nisar & Kashifa Noor

یہ کہانی ہے دھوکے کی……… کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. جس میں کیسی ایک نے دوسرے کے لیے فریبِ جال بچھایا… اب دیکھنا یہ ہے کون اس فریبِ جال میں پستہ ہے اور اس فریبِ جال سے نکال کر اپنی نئی ذندگی کا آغاز کرتا ہے۔۔۔ ۔

Fareb e Jaal Episode 3 by Areeba Nisar & Kashifa Noor

یہ کہانی ہے دھوکے کی……… کہانی ہے معصوم چہرے کے پیچھے چھپے فریب کی… … ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت میں دھوکا کھایا… کہانی ہے دوستی میں اعتبار سے دھوکے کی … ایسے لوگوں کی جو دکھتے تو معصوم ہیں لیکن ہوتے نہیں… . کہانی ہے جال کی… یہ کہانی چار کرداروں کی.. جس میں کیسی ایک نے دوسرے کے لیے فریبِ جال بچھایا… اب دیکھنا یہ ہے کون اس فریبِ جال میں پستہ ہے اور اس فریبِ جال سے نکال کر اپنی نئی ذندگی کا آغاز کرتا ہے۔۔۔ ۔

Uzr e Gunah by Bushra Ilyas

عذر گناہ ، عذرگناہ ایک گہر ا لفظ نہیں ہے میرا نہیں خیال کہ اس کے معنی کسی کو سمجھ نہ آئیں۔خیر!ہم جو گناہ کرتے ہیں۔ ان میں چند ہی گناہوں کو تسلیم بھی کرتے ہیں ۔بعض گناہوں پر عذر پیش کردیتے ہیں۔ایسا عذر جو اگر دوسرا شخص سن لے تو اسے وہ بے مطلب لگے اور ہم کند ذہن۔
ایسے ہی عذر گناہ کے تمام کردار ہیں جن کے پاس بھی یہ عذر موجود ہے۔

Aftaab Episode 1 by Maimoona Yasir

یہ کہانی یے ایک عام سی لڑکی تھی۔ جو اپنے خوابوں کی تکمیل میں جی جان لگا
رہی تھی۔ کیا اس کے خواب پورے ہوں گے یا ادھورے رہ جائیں گے ؟
یہ کہانی ہے ایک مرد کی جو زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ کیا اس کی زندگی میں آفتاب کی چمک جیسی خوشیاں آئیں گی ؟
یہ کہانی ہے دو مختلف لوگوں کے ملن کی، ان کی زندگی کی پیچیدگیوں کی۔ یہ کہانی ہے مشکلات سے بھری زندگی کی.
1 7 8 9 18